10,974
ترامیم
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
{{اصطلاح برابر|وزیر اعظم| Prime minister}}
[[پارلیمانی نظام]] میں وزیر اعظم [[کابینہ]] کا سربراہ ہوتا ہے۔
زیادہ تر وزیر اعظم کو کابینہ کا صدارتی رکن مانا جاتا ہے اور وہ کابینہ میں تبدیلیاں کرنے کا مجاز ہوتا
حالانکہ وزارت عظمٰی کاجدید عہدہ [[برطانیہ]] میں تخلیق کیا گیا لیکن لفظ "وزیر اعظم" کا پہلا استعمال [[1624ء]] میں [[کارڈینل رشیلیو]] نے استعمال کیا جب انہوں نے شاہی کونسل کے سربراہ کو وزیر اعظم [[فرانس]] کا نام دیا۔ پاکستان کے آئین میں صدر اور وزیر اعظم دونوں کا ذکر کیا گیا ہے۔پارلیمانی نظام میں وزیراعظم ہی انتظامی امور کا سربراہ ہوتا ہے اور وہ ملک چلاتا ہے جبکہ صدر کا عہدہ صرف علامتی ہوتا ہے۔
|