"ریاضی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
ممماکب (تبادلۂ خیال) کی جانب سے کی گئی 2044572 ویں ترمیم کا استرجع۔
سطر 1: سطر 1:
* '''ریاضی''' کا لفظ ریاضت سے بنا ہے جسکا مطلب ، سیکھنا یا مشق کرنا ، پڑھنا ہوتا ہے ، جبکہ انگریزی میں بھی mathematics کا لفظ [[یونان]]ی کے mathema سے ماخوذ ہے جسکا مطلب سیکھنا یا پڑھنا ہے۔

'''ریازی''' دراصل ، [[عدد|اعداد]] کے استعمال کے ذریعے [[مقدار]]وں کے [[خواص]] اور ان کے درمیان [[تعلقات]] کی [[تحقیق]] اور [[مطالعہ]] کو کہا جاتا ہے، اسکے علاوہ اسمیں [[ساخت]]وں ، [[شکل|اشکال]] اور [[تبدلات]] سے مطعق بحث بھی کی جاتی ہے۔ اس علم کے بارے میں گمان غالب ہے کہ اسکی ابتداء یا ارتقاع دراصل گننے ، [[شمار]] کرنے ، [[پیمائش]] کرنے اور اشیاء کی اشکال و حرکات کا مطالعہ کرنے جیسے بنیادی عوامل کی [[تجرید]] (abstraction) اور [[منطق]]ی [[استدلال]] (logical reasoning) کے ذریعہ ہوا۔
علم الریاضی دراصل ، [[عدد|اعداد]] کے استعمال کے ذریعے [[مقدار]]وں کے [[خواص]] اور ان کے درمیان [[تعلقات]] کی [[تحقیق]] اور [[مطالعہ]] کو کہا جاتا ہے، اسکے علاوہ اسمیں [[ساخت]]وں ، [[شکل|اشکال]] اور [[تبدلات]] سے مطعق بحث بھی کی جاتی ہے۔ اس علم کے بارے میں گمان غالب ہے کہ اسکی ابتداء یا ارتقاع دراصل گننے ، [[شمار]] کرنے ، [[پیمائش]] کرنے اور اشیاء کی اشکال و حرکات کا مطالعہ کرنے جیسے بنیادی عوامل کی [[تجرید]] (abstraction) اور [[منطق]]ی [[استدلال]] (logical reasoning) کے ذریعہ ہوا۔

[[ریاضی داں]] ، ان تصورات و تفکرات کی جو اوپر درج ہوۓ ہیں ، چھان بین کرتے ہیں اور ان سے متعلق بحث کرتے ہیں ۔ انکا مقصد نۓ [[گمان|گمان کردہ خیالات]] (conjectures) کے لیے [[صیغہ|صیغے]] (formulae) اخذ کرنا ہوتا ہے ، اور پھر احتیاط سے چنے گئے [[مسلمہ|مسلمات (axioms)]] اور تعریفوں اور قواعد کی مدد سے ریاضی کے اخذ کردہ صیغوں کو درست ثابت کرنا ہوتا ہے۔

بنیادی قسم کی ریاضی کی معلومات کا استعمال زمانہ قدیم سے ہی مشتہر ہے اور [[قدیم مصر]] ، [[بین النہرین]] و قدیم [[ہندوستان]] کی تہذیبوں میں اسکے آثار ملتے ہیں (دیکھیے{{ٹنر}} [[تاریخ ریاضی]]{{ن}}) ۔ آج دنیا بھر میں علم ریاضی [[سائنس]] ، [[ہندسیات|ہندسیات (engineering)]] ، [[طب]] اور [[معاشیات]] سمیت تمام شعبہ ہاۓ علم میں استعمال کیا جارہا ہے اور ان اہم شعبہ جات میں استعمال ہونے والے ریاضی کو عموما [[نفاذی ریاضی]] (applied mathematics) کہا جاتا ہے کہ ان شعبہ جات پر ریاضی کا نفاذ کرکے اور ریاضی کی مدد لے کر نہ صرف نئے ریاضیاتی پہلوؤں کی دریافتوں کا راستہ کھل جاتا ہے بلکہ بعض اوقات ریاضی اور دیگر شعبہ جات کے ادغام یا ملاپ سے ایک بالکل نیا شعبہ علم وجود میں آجانے کی مثالیں بھی موجود ہیں۔

==ریازی کی شاخیں==
ریازی کی چار بڑی شاخیں ہیں:
----
* [[حساب]]
----
* [[الجبرا]]
----
* [[جومیٹری]]
==حوالہ جات==
{{حوالہ جات}}

{{Mathematics-footer}}
{{Mathematics-footer}}
{{Commonscat|Mathematics}}
{{Commonscat|Mathematics}}

نسخہ بمطابق 09:36، 11 مئی 2016ء

  • ریاضی کا لفظ ریاضت سے بنا ہے جسکا مطلب ، سیکھنا یا مشق کرنا ، پڑھنا ہوتا ہے ، جبکہ انگریزی میں بھی mathematics کا لفظ یونانی کے mathema سے ماخوذ ہے جسکا مطلب سیکھنا یا پڑھنا ہے۔

علم الریاضی دراصل ، اعداد کے استعمال کے ذریعے مقداروں کے خواص اور ان کے درمیان تعلقات کی تحقیق اور مطالعہ کو کہا جاتا ہے، اسکے علاوہ اسمیں ساختوں ، اشکال اور تبدلات سے مطعق بحث بھی کی جاتی ہے۔ اس علم کے بارے میں گمان غالب ہے کہ اسکی ابتداء یا ارتقاع دراصل گننے ، شمار کرنے ، پیمائش کرنے اور اشیاء کی اشکال و حرکات کا مطالعہ کرنے جیسے بنیادی عوامل کی تجرید (abstraction) اور منطقی استدلال (logical reasoning) کے ذریعہ ہوا۔

ریاضی داں ، ان تصورات و تفکرات کی جو اوپر درج ہوۓ ہیں ، چھان بین کرتے ہیں اور ان سے متعلق بحث کرتے ہیں ۔ انکا مقصد نۓ گمان کردہ خیالات (conjectures) کے لیے صیغے (formulae) اخذ کرنا ہوتا ہے ، اور پھر احتیاط سے چنے گئے مسلمات (axioms) اور تعریفوں اور قواعد کی مدد سے ریاضی کے اخذ کردہ صیغوں کو درست ثابت کرنا ہوتا ہے۔

بنیادی قسم کی ریاضی کی معلومات کا استعمال زمانہ قدیم سے ہی مشتہر ہے اور قدیم مصر ، بین النہرین و قدیم ہندوستان کی تہذیبوں میں اسکے آثار ملتے ہیں (دیکھیے تاریخ ریاضی) ۔ آج دنیا بھر میں علم ریاضی سائنس ، ہندسیات (engineering) ، طب اور معاشیات سمیت تمام شعبہ ہاۓ علم میں استعمال کیا جارہا ہے اور ان اہم شعبہ جات میں استعمال ہونے والے ریاضی کو عموما نفاذی ریاضی (applied mathematics) کہا جاتا ہے کہ ان شعبہ جات پر ریاضی کا نفاذ کرکے اور ریاضی کی مدد لے کر نہ صرف نئے ریاضیاتی پہلوؤں کی دریافتوں کا راستہ کھل جاتا ہے بلکہ بعض اوقات ریاضی اور دیگر شعبہ جات کے ادغام یا ملاپ سے ایک بالکل نیا شعبہ علم وجود میں آجانے کی مثالیں بھی موجود ہیں۔