"پی 53 (لحمیہ)" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م روبالہ - سانچہ {{غیر موزوں عنوان}} کا اضافہ کیا
سطر 1: سطر 1:
{{غیر موزوں عنوان|P}}
{{صغیرہ}}
{{صغیرہ}}
{{لحمیہ
{{لحمیہ

نسخہ بمطابق 22:26، 26 جولائی 2009ء


پی 53 (لحمیہ)
شناخت
علامت؟

P53 لحمیہ ایک انتساخی فاعل (transcription factor) ہے جو کہ خلوی چکر (cell cycle) کی نظمیت کو قائم کرتا ہے اور اسکا تحفظ کرتا ہے۔ اور چونکہ خلوی چکر میں بینظمی کی وجہ سے ہی خلیات کی بے قابو نشونما شروع ہوتی ہے اور اس بےقابو نشونما سے ہی سرطان (cancer) نمودار ہوتا ہے لہذا یہ بات کہی جاسکتی ہے کہ p53 لحمیہ اصل میں وراثہ کابت الورم (tumor suppressor gene) کے طور پر کام کرتا ہے اور جاندار کو سرطان سے بچاتا ہے۔ اگر اس لحمیہ کو پیدا کرنے والے وراثے (gene) میں کوئی طفرہ (mutation) پیدا ہوجاۓ تو یہ ظاہر ہے کہ اس کے ترجمے (translation) سے بننے والا یہ p53 لحمیہ بھی نقص یافتہ ہوگا اور اپنا کام (یعنی خلوی چکر کی نظمیت کرنا) درست انجام نہیں دے پاۓ گا جسکے باعث سرطان پیدا ہوجانے کے امکانات وسیع ہوجائیں گے۔ اس p53 لحمیہ کو تیار کرنے والا وراثہ بھی اسی کے نام پر p53 وراثہ کہلایا جاتا ہے۔

































مزید دیکھیے

\