"دریائے پو" کے نسخوں کے درمیان فرق
م روبالہ - سانچہ {{غیر موزوں عنوان}} کا اضافہ کیا |
|
(کوئی فرق نہیں)
|
نسخہ بمطابق 00:36، 27 جولائی 2009ء
اس مضمون کے عنوان میں غیر اردو حروف تہجی استعمال ہوئے ہیں۔ ان حروف کی وجہ سے صارفین کو مقالہ تلاش کرنے اور دوسرے مقالات میں اس کا ربط دینے میں دشواری کا احتمال ہے۔
غیر اردو حروف: ۓ {{{2}}} |
دریاۓ پو (اطالوی: Po) (انگریزی: Po River) شمالی اٹلی کا دریا ہے، جسکی لمبائی 652 کلومیٹر اور رقبہ 71000 مربع کلومیٹر ہے۔ اور اسکو اٹلی کا سب سے لمبا دریا تصور کیا جاتا ہے۔
بہاو کے دوران یہ اٹلی کے کئی اہم شہروں سے گزرتا ہے، جن میں تورین اور لمبارڈی علاقہ میں میلان (قریب سے) شامل ہیں۔ انکے علاوہ دریا مختلف اطالوی علاقوں کے درج ذیل صوبوں میں سے گزرتا ہے۔
پیعیمونتے میں ۔ صوبہ کونیو، صوبہ تورین، صوبہ ورچیلی اور صوبہ الساندریا
لومبارڈی میں ۔ صوبہ پاویہ، صوبہ لودی، صوبہ کریمونہ اور صوبہ مانتووا
ایمیلیا رومانیا میں ۔ صوبہ پیاچنزہ، صوبہ پارمہ، صوبہ ریجیو میلیا اور صوبہ فیریرا