"منیر حسین" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م اضافہ سانچہ/سانچہ جات، ±زمرہ
±زمرہ، اضافہ خانہ معلومات، ویکی ڈیٹا
سطر 1: سطر 1:
{{Infobox cricketer
| name = منیر حسین
| image = Munir_Hussain.jpg
| image_size = 150 px
| birth_date = {{birth date|1929|11|29|df=yes}}
| birth_place = [[امرتسر]]، [[برطانوی راج]] (ابھی [[بھارت]])
| death_date = {{death date and age|2013|7|29|1929|11|29|df=yes}}
| death_place = [[کراچی]]، پاکستان
| batting = [[Glossary of cricket terms#R|دائیں ہاتھ سے]] [[بلے باز]]
| bowling = [[Glossary of cricket terms#R|Right-arm]] [[تیز گیند بازی|درمیانی تیز]]
| role = [[گیند بازی (کرکٹ)|گیند بازی]]
| columns = 1
| column1 = [[فرسٹ کلاس کرکٹ]]
| matches1 = 1
| runs1 = 12
| bat avg1 = 6.00
| 100s/50s1 = 0/0
| top score1 = 10
| deliveries1 = 174
| wickets1 = 2
| bowl avg1 = 32.00
| fivefor1 = 0
| tenfor1 = 0
| best bowling1 = 2/64
| catches/stumpings1= 0/–
| source = http://www.espncricinfo.com/pakistan/content/player/41912.html ESPNcricinfo
| date = 26 اگست
| year = 2013
}}
پاکستان میں [[اردو]] [[کرکٹ]] کمنٹری کے بانی ۔ خود بھی کرکٹر رہے اور صرف ایک فرسٹ کلاس میچ میں شرکت کی۔ منیرحسین نے سنہ 1969 میں پہلی بار ایک کلب ٹورنامنٹ کے فائنل کی ٹی وی اور ریڈیو پر چند منٹ کے لیے اردو میں کمنٹری کی۔اس وقت کرکٹ کمنٹری صرف انگریزی میں ہوتی تھی لیکن منیرحسین نے ارباب اختیار کی سوچ تبدیل کرتے ہوئے انہیں اردو میں کمنٹری شروع کرنے پر مجبور کیا اوراپنے منفرد انداز بیان سے اسے بے پناہ مقبول بنا دیا۔منیر حسین نےکرکٹ کے حوالے سے ’اخبار وطن‘ جاری کیا جس نے کرکٹ سے متعلقہ افراد میں کافی مقبولیت حاصل کی۔ بعد میں انھوں نے شو بزنس پر بھی میگزین کا اجرا کیا اور ان کے پبلشنگ ہاؤس نے متعدد کتابیں بھی شائع کیں۔ 9 جولائی 2013ء کو کراچی میں انتقال کر گئے۔

[[زمرہ:1929ء کی پیدائشیں]]
{{ربط درکار|}}
[[زمرہ:2013ء کی وفیات]]
[[زمرہ:2013ء کی وفیات]]
[[زمرہ:پاکستانی مدیران]]
[[زمرہ:پاکستان کے کرکٹ کھلاڑی]]
[[زمرہ:قلات کے کرکٹ کھلاڑی]]
[[زمرہ:امرتسر کی شخصیات]]
[[زمرہ:ضلع کراچی کی شخصیات]]

نسخہ بمطابق 01:24، 13 جون 2016ء

منیر حسین
ذاتی معلومات
پیدائش29 نومبر 1929(1929-11-29)
امرتسر، برطانوی راج (ابھی بھارت)
وفات29 جولائی 2013(2013-70-29) (عمر  83 سال)
کراچی، پاکستان
بلے بازیدائیں ہاتھ سے بلے باز
گیند بازیRight-arm درمیانی تیز
حیثیتگیند بازی
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس کرکٹ
میچ 1
رنز بنائے 12
بیٹنگ اوسط 6.00
100s/50s 0/0
ٹاپ اسکور 10
گیندیں کرائیں 174
وکٹ 2
بالنگ اوسط 32.00
اننگز میں 5 وکٹ 0
میچ میں 10 وکٹ 0
بہترین بولنگ 2/64
کیچ/سٹمپ 0/–
ماخذ: ESPNcricinfo، 26 اگست 2013

پاکستان میں اردو کرکٹ کمنٹری کے بانی ۔ خود بھی کرکٹر رہے اور صرف ایک فرسٹ کلاس میچ میں شرکت کی۔ منیرحسین نے سنہ 1969 میں پہلی بار ایک کلب ٹورنامنٹ کے فائنل کی ٹی وی اور ریڈیو پر چند منٹ کے لیے اردو میں کمنٹری کی۔اس وقت کرکٹ کمنٹری صرف انگریزی میں ہوتی تھی لیکن منیرحسین نے ارباب اختیار کی سوچ تبدیل کرتے ہوئے انہیں اردو میں کمنٹری شروع کرنے پر مجبور کیا اوراپنے منفرد انداز بیان سے اسے بے پناہ مقبول بنا دیا۔منیر حسین نےکرکٹ کے حوالے سے ’اخبار وطن‘ جاری کیا جس نے کرکٹ سے متعلقہ افراد میں کافی مقبولیت حاصل کی۔ بعد میں انھوں نے شو بزنس پر بھی میگزین کا اجرا کیا اور ان کے پبلشنگ ہاؤس نے متعدد کتابیں بھی شائع کیں۔ 9 جولائی 2013ء کو کراچی میں انتقال کر گئے۔