"صارف:Constanstin/ریتخانہ۱" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 18: سطر 18:


'''گادری''' یا '''گادڑی''' [[جٹ]] قوم کا ایک [[قبیلہ]] ہے<ref>''[ A glossary of jutt subcasts - p # 27 - by shafique ahmed - 1991__1994]''</ref>، جوکہ [[برصغیر]] کے کچھ حصے جیسے [[پنجاب]]، [[سندھ]] میں پایا جاتا ہے۔{{ح د}}
'''گادری''' یا '''گادڑی''' [[جٹ]] قوم کا ایک [[قبیلہ]] ہے<ref>''[ A glossary of jutt subcasts - p # 27 - by shafique ahmed - 1991__1994]''</ref>، جوکہ [[برصغیر]] کے کچھ حصے جیسے [[پنجاب]]، [[سندھ]] میں پایا جاتا ہے۔{{ح د}}
[[پنجاب]] میں اِن کی اکثریت عموماً [[ضلع گرداسپور|گرداسپور]]<ref>''According to 1911 Census of Gurdaspur.</ref> اور [[ضلع فیصلہ آباد|فیصلہ آباد]] میں پائی جاتی ہےــ جبکہ [[سندھ]] میں اِن کی اکثریت [[ضلع سانگھڑ|سانگھڑ]] میں پائی جاتی ہےــ
[[پنجاب]] میں اِن کی اکثریت عموماً [[ضلع گرداسپور|گرداسپور]]<ref>''According to 1911 Census of India." Gurdaspur district has a Gadri population of 555."''</ref> اور [[ضلع فیصلہ آباد|فیصلہ آباد]] میں پائی جاتی ہےــ جبکہ [[سندھ]] میں اِن کی اکثریت [[ضلع سانگھڑ|سانگھڑ]] میں پائی جاتی ہےــ


إن کی نسل [[گاد(گادریوں کا بانی)|گاد]] نام کے ایک آدمی سے شروع ہوئی، جو کہ [[گودانا]] نام کے ایک [[بادشاه]] کا بھائی تھا ۔{{ح د}}
إن کی نسل [[گاد(گادریوں کا بانی)|گاد]] نام کے ایک آدمی سے شروع ہوئی، جو کہ [[گودانا]] نام کے ایک [[بادشاه]] کا بھائی تھا ۔{{ح د}}

نسخہ بمطابق 09:33، 20 جون 2016ء

-- 🍁 مجتبیٰ 🌴 (بات کریں!)





گادری

Constanstin/ریتخانہ۱
گادری
گادڑی
فائل:گادڑی.jpg
گادری (گادڑی) لوگ ــ
کل آبادی
نامعلوم
گنجان آبادی والے علاقے
 بھارت ،  پاکستان
زبانیں
اردو ، پنجابی ، سندھی ، ہندی
مذہب
اسلام ، ہندومت، وغیرہ…

گادری یا گادڑی جٹ قوم کا ایک قبیلہ ہے[1]، جوکہ برصغیر کے کچھ حصے جیسے پنجاب، سندھ میں پایا جاتا ہے۔[حوالہ درکار] پنجاب میں اِن کی اکثریت عموماً گرداسپور[2] اور فیصلہ آباد میں پائی جاتی ہےــ جبکہ سندھ میں اِن کی اکثریت سانگھڑ میں پائی جاتی ہےــ

إن کی نسل گاد نام کے ایک آدمی سے شروع ہوئی، جو کہ گودانا نام کے ایک بادشاه کا بھائی تھا ۔[حوالہ درکار]

لفظ

لفظ گادڑی (گادری)ــ

لفظ گادری (گادڑی) کا اصل مطلب نامعلوم ہے مگر اِس کا یہ مطلب نکالا جاسکتا ہے کہ :

" گاد کی نسل

یعنی :

گاد، "آدمی کا نام" ــ

ری (ڑی) "کی نسل" ــ

تاریخ

تاریخی طور پر اِس قبیلے کے بانی یا بانیوں کے بھائی بادشاہ رہے ہیں ــ

گاد اور گودانا

گاد اِن کی نسل کا بانی تھا (یعنی اِس قبیلے کا بانی گاد تھا) ــ دنیا میں کئی گاد نام کے لوگ گزرے ہیں مثلاً: گاد (حضرت یعقوب کا بیٹا)، گاد (گودانہ کا بھائی)، وغیرہ ــ

گودانا یا گادانا (c. 20 AD – 30 AD) گاد کا بھائی اور سلطنت کا بادشاہ تھا ــ


"گاد اور گودانا دو بھائی تھے، تو اُن میں سے گودانا کو ٹیکسلا کی طرف حکومت مل گئی، جبکہ گاد کو سندھ کی طرف سلطنت ملی ــ _____گادری"

اِس بات سے یہ زاہر ہوتا ہے کہ برصغیری-سلطنت پارتھی (Indo-Parthian Empire) پے گودانا (گاد کے بھائی) نے حکمرانی کی، کیونکہ برصغیری-سلطنت پارتھی میں اِن کا نام اِس طرح ملتا ہے:

"بادشاہ (گودانا) کا بھائی گاد مر گیا ــ [حوالہ درکار]"


تاریخ

گادری (گادڑی) لوگوں کی تاریخ گاد اور گودانا سے شروع ہوئی ــ انہوں نے ایک سلطنت پر حکمرانی کی، مگر یہ درست معلوم نہیں کہ انہوں نے رائے سلطنت پر حکمرانی کی یا برصغیری-پارتھی سلطنت پر ــ

موجودہ گادری

آج کل گادری (گادڑی) لوگ ضلع سانگھڑ، گرداسپور اور برصغیر کے کچھ دیگر علاقوں میں رہتے ہیں ــ کچھ کم تعداد برطانیہ میں بھی رہتی ہے ــ [حوالہ درکار]

شخصیات

مزید دیکھیں

حوالہ جات

  1. [ A glossary of jutt subcasts - p # 27 - by shafique ahmed - 1991__1994]
  2. According to 1911 Census of India." Gurdaspur district has a Gadri population of 555."


بیرونی رابط