"توقعات (طب)" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م robot Adding: de:Prognose (Psychologie)
م روبالہ - انگریزی سے بین الوکی روابط درآمد کیے
سطر 26: سطر 26:
[[tl:Prognosis]]
[[tl:Prognosis]]
[[tr:Prognoz]]
[[tr:Prognoz]]
[[zh:預後]]

نسخہ بمطابق 14:57، 12 اگست 2009ء

توقعات سے مراد علم طب میں کسی مرض کی پیشگوئی کی اور یا اس مرض کے وقت و علاج کے ساتھ (یا بلاعلاج) اپنی کیفیت تبدیل کرنے کی ہوتی ہے۔ انگریزی میں اسے prognosis کہا جاتا ہے اور یہ لفظ pro بمعنی پیش اور gnosis بمعنی جاننا کا کا مرکب ہے یعنی کسی مرض کی پیشگی معلومات یا باالفاظ دیگر یشگوئی۔ اردو میں پیش گوئی سے بہتر توقعات کا لفظ موزوں ہے کیونکہ یہ اصل میں prognosis کے مفہوم کو پیشگوئی کی نسبت بہتر ادا کرتا ہے۔ مثال کے طور پر جب ایک طبیب یا طبیبہ کسی مریض یا اس لواحقین کو یہ کہتا / کہتی ہے کہ --- آپ کا اختبار خون ظاہر کرتا ہے کہ عمل جراحی کے بغیر بھی صرف ادویہ سے بہتر prognosis کا امکان ہے۔ --- تو یہاں لفظ توقعات ہی پیشگوئی سے بہتر اور قابل فہم ہوگا۔ یعنی یوں بھی کہ سکتے ہیں کہ طب میں توقعات سے مراد کسی بھی مرض کی اس امکانی راہ کی ہوتی ہے کہ جو وہ علاج کے دوران ، علاج کے بعد اور یا علاج کے بغیر ؛ وقت کے گذرنے کے ساتھ ساتھ اختیار کرتا ہے۔ توقعات گو جمع ہے توقع کی لیکن طب میں کم و پیش تمام مواقع پر prognosis کے لیۓ جمع توقعات ہی استعمال کیا جاتا ہے۔