"لوک کہانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م روبالہ - انگریزی سے بین الوکی روابط درآمد کیے
سطر 63: سطر 63:
[[wa:Foclore]]
[[wa:Foclore]]
[[zh:民俗學]]
[[zh:民俗學]]
[[io:Folkloro]]
[[lad:Folklore]]
[[sr:Фолклор]]
[[th:คติชนวิทยา]]

نسخہ بمطابق 21:11، 12 اگست 2009ء

ماثورات ، اسلاف یا اجداد کی جانب سے چلی آنے والی داستانیں ہوتی ہیں، جن کی عام طور پر کوئی تحریری حیثیت نہ رہی ہو (گو یہ الگ بات ہے کہ آج کی دنیا میں جہاں ہر چیز اور ہر موضوع پر لکھا جاچکا ہے وہیں ماثورات بھی اس سے مستشنی نہیں)۔ انگریزی میں اسے folklore کہا جاتا ہے۔