"مجازی" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
حیدر (تبادلۂ خیال | شراکتیں) clean up, typos fixed: کیلیۓ → کيليے (2), ساۓ → سائے using AWB |
م روبالہ - انگریزی سے بین الوکی روابط درآمد کیے |
||
سطر 10: | سطر 10: | ||
[[pt:Virtual]] |
[[pt:Virtual]] |
||
[[sl:Virtualnost]] |
[[sl:Virtualnost]] |
||
[[hi:आभासी]] |
|||
[[sk:Virtuálny]] |
|||
[[zh:虚拟]] |
نسخہ بمطابق 21:17، 12 اگست 2009ء
مجازی کی اصطلاح virtual کے متبادل کے طور پر اختیار کی جاتی ہے اور اس کا بنیادی مفہوم گو ایک ہی ہوتا ہے مگر مختلف سائنسی مضامین میں اس کا اطلاق اپنے سیاق و سباق کی بنا پر الگ الگ مطالب کے اظہار کيليے کیا جاتا ہے۔ بنیادی طور پر مجازی سے مراد کوئی بھی ایسی شۓ (حیاتی یا غیر حیاتی) ہوتی ہے کہ جو اپنی ماھیت اور روح میں تو اصل یا حقیقی جیسی ہو یا اس سے قریب ہو مگر حقیقی نا ہو۔ یوں کہ لیجیۓ کہ جیسے ایک انسان کے سائے کو ایک انسان کی ساخت یا ھیولہ سے تشبیہ دے دی جاۓ تو یہ سایہ انسان کيليے مجازی تصور کیا جاسکتا ہے۔
- مجازی کا لفظ مختلف سائنسی اور غیر سائنسی معنوں میں استعمال ہوتا ہے اور اسکے چیدہ چیدہ استعمالات درج ذیل ہیں۔