"جنید جمشید" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 42: سطر 42:
[[زمرہ:بقید حیات شخصیات]]
[[زمرہ:بقید حیات شخصیات]]
[[زمرہ:پاکستانی پاپ گلوکار]]
[[زمرہ:پاکستانی پاپ گلوکار]]
[[زمرہ:کراچی کی کاروباری شخصیات]]

نسخہ بمطابق 12:40، 12 جولائی 2016ء

جنید جمشید
جنید جمشید
جنید جمشید
فنکار موسیقی
پیدائشی نامجنید جمشید
دیگر نامجے جے
ولادت3 ستمبر، 1964ء
ابتداکراچی،  پاکستان
اصناف موسیقیپاپ
نعت خوانی
پیشہگلوکار
موسیقار
سرگرم دور1987ء تا 2002


جنید جمشید سابقہ پاپ گلوکار اور موجودہ نعت خواں ہیں۔ انھوں نے پاپ موسیقی گروپ وائتل سائنز کے نمائندہ گلوکار کی حیثیت سے شہرت حاصل کی۔ وہ یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی، لاہور کے فارغ التحصیل ہیں۔ 1987ء میں دل دل پاکستان کی ریلز کے ساتھ ہی وہ شہرت کی بلندیوں تک پہنچ گیے۔ ان کی پاپ گلوگاری کے دور میں مندرجہ ذیل البمز ریلیز ہوئے۔

اس کے ساتھ ہی ان کا رجحان اسلامی تعلیمات کی طرف بڑھ گیا اور آہستہ آہستہ وہ موسیقی کی صنعت کو خیر آباد کہہ گیے۔ اب وہ نعت خوان اور بزنس مین کے طور پر جانے جاتے ہیں۔ ان کی بوتیک کی شاخیں پورے ملک میں ہیں۔