"جنید جمشید" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 17: سطر 17:




جنید جمشید سابقہ پاپ گلوکار اور موجودہ نعت خواں ہیں۔ انھوں نے پاپ موسیقی گروپ [[وائتل سائنز]] کے نمائندہ گلوکار کی حیثیت سے شہرت حاصل کی۔ وہ [[یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی، لاہور]] کے فارغ التحصیل ہیں۔ 1987ء میں [[دل دل پاکستان]] کی ریلز کے ساتھ ہی وہ شہرت کی بلندیوں تک پہنچ گیے۔ ان کی پاپ گلوگاری کے دور میں مندرجہ ذیل البمز ریلیز ہوئے۔
جنید جمشید سابقہ پاپ گلوکار اور موجودہ نعت خواں ہیں۔ انھوں نے پاپ موسیقی گروپ [[وائتل سائنز]] کے نمائندہ گلوکار کی حیثیت سے شہرت حاصل کی۔ وہ [[یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی، لاہور]] کے فارغ التحصیل ہیں۔ 1987ء میں [[دل دل پاکستان]] کی ریلز کے ساتھ ہی وہ شہرت کی بلندیوں تک پہنچ گیئے۔ ان کی پاپ گلوگاری کے دور میں مندرجہ ذیل البمز ریلیز ہوئے۔
*[[جنید آف وائتل سائنز]] [[1994ء]]
*[[جنید آف وائتل سائنز]] [[1994ء]]
*[[اس راہ پر]] [[1999ء]]
*[[اس راہ پر]] [[1999ء]]
*[[دل کی بات]] [[2002ء]]
*[[دل کی بات]] [[2002ء]]


اس کے ساتھ ہی ان کا رجحان اسلامی تعلیمات کی طرف بڑھ گیا اور آہستہ آہستہ وہ موسیقی کی صنعت کو خیر آباد کہہ گیے۔ اب وہ نعت خوان اور بزنس مین کے طور پر جانے جاتے ہیں۔ ان کی بوتیک کی شاخیں پورے ملک میں ہیں۔
اس کے ساتھ ہی ان کا رجحان اسلامی تعلیمات کی طرف بڑھ گیا اور آہستہ آہستہ انھوں نے موسیقی کی صنعت کو خیر آباد کہہ دیا۔ اب وہ نعت خوان اور بزنس مین کے طور پر جانے جاتے ہیں۔ ان کی بوتیک کی شاخیں پورے ملک میں ہیں۔
{{Commonscat|Junaid Jamshed}}
{{Commonscat|Junaid Jamshed}}



نسخہ بمطابق 13:06، 12 جولائی 2016ء

جنید جمشید
جنید جمشید
جنید جمشید
فنکار موسیقی
پیدائشی نامجنید جمشید
دیگر نامجے جے
ولادت3 ستمبر، 1964ء
ابتداکراچی،  پاکستان
اصناف موسیقیپاپ
نعت خوانی
پیشہگلوکار
موسیقار
سرگرم دور1987ء تا 2002


جنید جمشید سابقہ پاپ گلوکار اور موجودہ نعت خواں ہیں۔ انھوں نے پاپ موسیقی گروپ وائتل سائنز کے نمائندہ گلوکار کی حیثیت سے شہرت حاصل کی۔ وہ یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی، لاہور کے فارغ التحصیل ہیں۔ 1987ء میں دل دل پاکستان کی ریلز کے ساتھ ہی وہ شہرت کی بلندیوں تک پہنچ گیئے۔ ان کی پاپ گلوگاری کے دور میں مندرجہ ذیل البمز ریلیز ہوئے۔

اس کے ساتھ ہی ان کا رجحان اسلامی تعلیمات کی طرف بڑھ گیا اور آہستہ آہستہ انھوں نے موسیقی کی صنعت کو خیر آباد کہہ دیا۔ اب وہ نعت خوان اور بزنس مین کے طور پر جانے جاتے ہیں۔ ان کی بوتیک کی شاخیں پورے ملک میں ہیں۔