"تلوک چند محروم" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: منتقل از زمرہ:اردو شعراء بجانب زمرہ:اردو شعرا
سطر 15: سطر 15:
[[زمرہ:بیسویں صدی کے بھارتی شعراء]]
[[زمرہ:بیسویں صدی کے بھارتی شعراء]]
[[زمرہ:ہندو شعراء]]
[[زمرہ:ہندو شعراء]]
[[زمرہ:بیسویں صدی کے شعراء]]
[[زمرہ:زمرہ:بیسویں صدی کے شعرا]]
[[زمرہ:1887ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:1887ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:1966ء کی وفیات]]
[[زمرہ:1966ء کی وفیات]]

نسخہ بمطابق 14:30، 12 جولائی 2016ء

تلوک چند محروم اردو کے عظیم شاعر تھے ۔ محروم ان کا تخلص تھا۔ وہ 1885ء میں تحصیل عیسیٰ خیل، ضلع میانوالی کے ایک گاؤں میں پیدا ہوئے تھے۔

تعلیم اور ملازمت

محروم نے بعد بی اے تک روایتی تعلیم حاصل کی اور ایس اے وی فاصلاتی طور پر کامیاب کیا تھا۔ 1908ء میں مشن ہائی اسکول، ڈیرہ اسماعیل خان میں وہ انگلش ٹیچر کے طور پر تقرر ہوئے تھے۔ 1933ء میں کنٹونمنٹ بورڈ مڈل اسکول کے ہیڈ ماسٹر مقرر ہوئے تھے۔

مطبوعہ کلام

زمانہ طالب علمی میں محروم کی نظمیں پنجاب کے اخبارات اور رسائل میں شائع ہونی شروع ہوگئیں۔ 1929ء میں ان کا مجموعہ کلام’گنج معانی‘ کے نام سے میسرزعطر چند کپور نے لاہور سے شائع کیا۔ ان کے دوسرے شعری مجموعے کا نام "شعلہ نوا" ہے ۔

تقسیم ہند

تقسیم ہند کے بعد دہلی چلے گئے اور یہیں 6 فروری 1966ء کو ان کا انتقال ہوا تھا۔ [1]

حوالہ جات