"دیسی" کے نسخوں کے درمیان فرق

Jump to navigation Jump to search
51 بائٹ کا اضافہ ،  4 سال پہلے
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
(نیا صفحہ: '''دیسی''' ایک جنوبی ایشیائی اصطلاح ہے جو برصغیر کے لوگوں،ثقافت ،وغیرہ کے لیے استعمال کی جاتی ہے۔...)
 
'''دیسی''' ایک جنوبی ایشیائی اصطلاح ہے جو [[برصغیر]] کے لوگوں،ثقافت ،وغیرہ کے لیے استعمال کی جاتی ہے۔یہ لفظ درحقیقت سنسکرت لفظ دیش (देश) یا دیس سے نکلا ہے جس کا مطلب "وطن یا علاقہ" ہے۔ دیسی لفظ جن ممالک میں یا جن ممالک کے لیے استعمال ہوتا ہے ان میں بنگلہ دیش،پاکستان،بھارت،مالدیپ اور سری لنکا شامل ہیں۔دیسی (جنوبی ایشیائی) آبادی ایشیا کے علاوہ بھی ہر براعظم میں پائی جاتی ہے۔ دیسی کا متضاد '''پردیسی''' ہے۔

فہرست رہنمائی