"دیسی" کے نسخوں کے درمیان فرق

Jump to navigation Jump to search
198 بائٹ کا اضافہ ،  4 سال پہلے
م
روبالہ مساوی زمرہ جات (22): + 5 زمرہ
م (روبالہ مساوی زمرہ جات (22): + 5 زمرہ)
'''دیسی''' ایک جنوبی ایشیائی اصطلاح ہے جو [[برصغیر]] کے لوگوں،ثقافت ،وغیرہ کے لیے استعمال کی جاتی ہے۔یہ لفظ درحقیقت سنسکرت لفظ دیش (देश) یا دیس سے نکلا ہے جس کا مطلب "وطن یا علاقہ" ہے۔ دیسی لفظ جن ممالک میں یا جن ممالک کے لیے استعمال ہوتا ہے ان میں بنگلہ دیش،پاکستان،بھارت،مالدیپ اور سری لنکا شامل ہیں۔دیسی (جنوبی ایشیائی) آبادی ایشیا کے علاوہ بھی ہر براعظم میں پائی جاتی ہے۔ دیسی کا متضاد '''پردیسی''' ہے۔
[[زمرہ:بھارتی ثقافت]]
[[زمرہ:پاکستانی ثقافت]]
[[زمرہ:جنوبی ایشیا]]
[[زمرہ:سری لنکی طباخی]]
[[زمرہ:سری لنکا کی ثقافت]]

فہرست رہنمائی