"اولمپکس" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اندرونی رابطہ
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
[[ملف:اولمپک_پرچم.png|thumb|200px|پانچ اولمپک چھلّے [[1913ء]] میں نقش کئے گئے، [[1914ء]] میں اپنائے گئے اور [[1920ء]] میں [[انٹورپ]] کے مقابلوں میں ان کی رونمائی ہوئی.]]
[[ملف:اولمپک_پرچم.png|thumb|200px|پانچ اولمپک چھلّے [[1913ء]] میں نقش کئے گئے، [[1914ء]] میں اپنائے گئے اور [[1920ء]] میں [[انٹورپ]] کے مقابلوں میں ان کی رونمائی ہوئی.]]


'''اولمپک کھیلیں'''، کثیر مشغلی مقابلے ہیں. اِن کی مزید دو اقسام ہیں: موسمِ گرما اور موسمِ سرما مشغلی مقابلے. یہ دونوں مقابلے ہر چار سال بعد منعقد ہوتے ہیں. اِس درمیانی چار سالہ عرصے کو اولمپیاڈ (Olympiad) کہا جاتا ہے. [[1992ء]] تک یہ مقابلے ایک ہی سال منعقد ہوتے تھے. تاہم، اُس کے بعد اب ان دونوں کے درمیان دو سال کا فرق رکھا جاتا ہے.<br />
جدید '''اولمپک کھیل''' یا '''اولمپکس''' عالمی سطح پر کھیلوں کے مقبول ترین مقابلے ہیں جو موسم گرما اور موسم سرما کے کھیلوں پر مشتمل ہوتے ہیں اور اُن میں دنیا بھر سے ہزاروں کھلاڑی حصہ لیتے ہیں۔ اولمپک کھیلوں کو دنیا کا اہم ترین مقابلہ تصور کیا جاتا ہے جس میں 200 سے زائد اقوام شریک ہوتی ہیں۔ اولمپک کھیلوں میں [[سرمائی اولمپک کھیل|موسم سرما]] اور [[گرمائی اولمپک کھیل|موسم گرما]] کے مقابلے ہر چار سال بعد منعقد ہوتے ہیں، یعنی دو اولمپک مقابلوں کے درمیان دو سال کا وقفہ ہوتا ہے۔


یہ مقابلے قدیم اولمپک کھیلوں سے متاثر ہیں جو اولمپیا، یونان میں آٹھویں صدی قبل مسیح سے چوتھی صدی عیسوی تک منعقد ہوتے رہے۔ نواب پیری دی کوبرٹن نے 1894ء میں [[بین الاقوامی اولمپک کمیٹی]] (IOC) کی بنیاد رکھی۔ یہ کمیٹی [[اولمپک تحریک]] کی مجلس انتظامیہ ہے، جبکہ [[اولمپک منشور]] میں اس کا ڈھانچہ اور اختیارات بیان کیے گئے ہیں۔
اصل اولمپک مقابلے 776 قبل از مسیح میں [[اولمپیا]]، [[یونان]] میں منعقد ہوئے. اور یہ مقابلے [[393ء]] تک منعقد ہوتے رہے. <br />

[[1894ء]] میں بین الاقوامی اولمپک کمیٹی کی بنیاد رکھی گئی. اِسی کمیٹی کے زیرِ انتظام پہلی اولمپک کھیلوں کے موسم گرما کے مقابلے [[یونان]] کے شہر [[ایتھنز]] میں سال [[1896ء]] کو منعقد ہوئے. اِن کھیلوں میں شمولیت بڑھی ہے اور تقریباًً دُنیا کے تمام ممالک کے کھلاڑی اِس میں حصّہ لیتے ہیں. مقابلوں کی سیارچی ترسیل اور عالمی نشرکاری کی وجہ سے، اولمپک کھیلیں مسلسل اپنے لئے حامی پیدا کررہی ہیں. سب سے حالیہ موسم گرما کے مقابلے ایتھنز میں سال [[2004ء]] جبکہ موسم سرما کے مقابلے تیورن میں سال [[2006ء]] کو ہوئے. عنقریب [[بیجنگ]] میں ہونے والے کھیل 28 مشاغل میں 302 مقابلوں پر مشتمل ہوںگے. 2006ء کے موسم سرما اولمپکس میں 7 مشاغل میں 84 مقابلے ہوئے تھے.
20ویں اور 21ویں صدی کے دوران اولمپک تحریک کے احیا کے نتیجے میں اولمپک کھیلوں میں کئی تبدیلیاں کی گئیں۔ ان تبدیلیوں میں سے ایک برف اور سرد موسم سے مخصوص کھیلوں کے لیے [[سرمائی اولمپک کھیل|سرمائی اولمپک مقابلوں]] کی شمولیت تھی۔ اس کے علاوہ معذور کھلاڑیوں کے لیے [[پیرالمپک کھیل]]، اور نوجوان کھلاڑیوں کے لیے [[یوتھ اولمپک کھیل]] شامل کیے گئے۔ اولمپک کمیٹی مختلف معاشی، سیاسی، اور تکنیکی پہلوؤں کے مطابق تبدیلیاں لاتی رہتی ہے۔ جیسے کہ، کوبرٹن نے اولمپک مقابلوں میں خالص غیر پیشہ ورانہ انداز کا تصور دیا تھا، لیکن اب پیشہ ور کھلاڑیوں کو شرکت کی اجازت ہے۔

جنگ عظیم کے باعث 1916ء، 1940ء، اور 1944ء کے مقابلے منسوخ کردیے گئے۔ جبکہ [[سرد جنگ]] کے باعث بڑے پیمانے پر بائیکاٹ کے نتیجے میں 1980ء اور 1984ء کے مقابلوں میں شرکت محدود رہی۔


== قدیم اولمپکس ==
== قدیم اولمپکس ==

نسخہ بمطابق 04:21، 22 جولائی 2016ء

پانچ اولمپک چھلّے 1913ء میں نقش کئے گئے، 1914ء میں اپنائے گئے اور 1920ء میں انٹورپ کے مقابلوں میں ان کی رونمائی ہوئی.

جدید اولمپک کھیل یا اولمپکس عالمی سطح پر کھیلوں کے مقبول ترین مقابلے ہیں جو موسم گرما اور موسم سرما کے کھیلوں پر مشتمل ہوتے ہیں اور اُن میں دنیا بھر سے ہزاروں کھلاڑی حصہ لیتے ہیں۔ اولمپک کھیلوں کو دنیا کا اہم ترین مقابلہ تصور کیا جاتا ہے جس میں 200 سے زائد اقوام شریک ہوتی ہیں۔ اولمپک کھیلوں میں موسم سرما اور موسم گرما کے مقابلے ہر چار سال بعد منعقد ہوتے ہیں، یعنی دو اولمپک مقابلوں کے درمیان دو سال کا وقفہ ہوتا ہے۔

یہ مقابلے قدیم اولمپک کھیلوں سے متاثر ہیں جو اولمپیا، یونان میں آٹھویں صدی قبل مسیح سے چوتھی صدی عیسوی تک منعقد ہوتے رہے۔ نواب پیری دی کوبرٹن نے 1894ء میں بین الاقوامی اولمپک کمیٹی (IOC) کی بنیاد رکھی۔ یہ کمیٹی اولمپک تحریک کی مجلس انتظامیہ ہے، جبکہ اولمپک منشور میں اس کا ڈھانچہ اور اختیارات بیان کیے گئے ہیں۔

20ویں اور 21ویں صدی کے دوران اولمپک تحریک کے احیا کے نتیجے میں اولمپک کھیلوں میں کئی تبدیلیاں کی گئیں۔ ان تبدیلیوں میں سے ایک برف اور سرد موسم سے مخصوص کھیلوں کے لیے سرمائی اولمپک مقابلوں کی شمولیت تھی۔ اس کے علاوہ معذور کھلاڑیوں کے لیے پیرالمپک کھیل، اور نوجوان کھلاڑیوں کے لیے یوتھ اولمپک کھیل شامل کیے گئے۔ اولمپک کمیٹی مختلف معاشی، سیاسی، اور تکنیکی پہلوؤں کے مطابق تبدیلیاں لاتی رہتی ہے۔ جیسے کہ، کوبرٹن نے اولمپک مقابلوں میں خالص غیر پیشہ ورانہ انداز کا تصور دیا تھا، لیکن اب پیشہ ور کھلاڑیوں کو شرکت کی اجازت ہے۔

جنگ عظیم کے باعث 1916ء، 1940ء، اور 1944ء کے مقابلے منسوخ کردیے گئے۔ جبکہ سرد جنگ کے باعث بڑے پیمانے پر بائیکاٹ کے نتیجے میں 1980ء اور 1984ء کے مقابلوں میں شرکت محدود رہی۔

قدیم اولمپکس

کھلاڑیوں کو اِس اولمپیا سہولت میں تربیت دی جاتی تھی

قدیم اولمپکس کے اصل کے بارے میں کئی نظریات ہیں. سب سے مقبول روایت کے مطابق ہیراکل اولمپک کھیلوں کا خالق تھا، اور اُس نے اولمپک بازی گاہ اور گردو پیش کے عمارات اپنے والد زیوس کے احترام میں بنائے.

اولمپکس کے آغاز کے بارے میں دانشوروں کے رائے میں اختلاف ہے تاہم 776ء پر کثرت کا اتفاق ہے. آغاز کے فوراً بعد اولمپک کھیلوں نے بہت جلد تمام قدیم یونان میں اہمیت اختیار کرلی. اس زمانے میں سب سے مشہور کھلاڑی کا نام مائلو تھا جو کہ تاریخ میں واحد کھلاڑی ہے جس نے چھ اولمپکس میں ایک فتح حاصل کی.

مزید دیکھیے

حوالہ جات

بیرونی روا

سانچہ:Team Sport سانچہ:Olympic Games results سانچہ:Featured article