"خلیل سلطان" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 30: سطر 30:
{{Timurid Empire}}
{{Timurid Empire}}


[[زمرہ:1384ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:1411ء کی وفیات]]
[[زمرہ:وسط ایشیا کے مغل حکمران]]
[[زمرہ:وسط ایشیا کے مغل حکمران]]
[[زمرہ:تیموری سلطنت]]
[[زمرہ:تیموری سلطنت]]

نسخہ بمطابق 03:05، 1 اگست 2016ء


خلیل سلطان بن میران شاہ بن امیر تیمور ان کا پورا نام تھا۔

تاریخ

امیر تیمور کی موت ملک سے باہر ہوئی تھی۔ سمرقند کے امرار کو پیر محمد بن جہانگیر بن امیر تیمور جو ہندوستان میں تھا جانشین مقرر ہونے کی بروقت خبر نا ملی اس لۓ انہوں نے فوری طور پر خلیل سلطان بن میران شاہ جو موقعہ پر موجود تھا تخت نشین کر دیا۔

تخت سلطنت

خلیل سلطان تخت پر قابض ہونے کے بعد ایک خاتون شاد ملک کے عشق میں امور سلطنت سے تغافل برتنے لگا تو امرا اور اکابرین نے متنّفر ہو کر تخت شاہ رخ تیموری کو سونپ دیا۔

موت

شاہ رخ تیموری نے خلیل سلطان کی شادی شاد ملک سے کردی۔ مگر جلد خلیل سلطان وفات پا گیا اور شاد ملر نے خود کو خنجر مار کر ہلاک کر دیا۔ دونوں کو ایک ہی قبر میں دفن کیا گیا۔


حولہ جات

قاضی محمد اقبال چغتائ : وسط ایشیا کے مغل حکمران۔ چغتائ ادبی ادارہ، لاہور۔ 1983ء۔ صفحہ 66-67۔


خلیل سلطان
ماقبل  تیموری سلطنت
18 فروری 1405ء1409ء
مابعد 
سلطان مرزا شاہ رخ تیموری