"ٹیلی فون نمبرنگ پلان" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
م امین اکبر نے صفحہ Telephone numbering plan کو بجانب ٹیلی فون نمبرنگ پلان منتقل کیا
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 16:58، 4 اگست 2016ء

ٹیلی فون کے اداروں کے پاس یہ ایک ایسا طریقہ کار ہوتا ہے جس کے تحت کسی ایک صارف کو ایسا ٹیلی فون نمبر مہیا کیا جاتا ہے جس سے وہ تمام دنیا میں سب کے لیے رسائی کے قابل ہو جاتا ہے۔ دو مختلف علاقوں یا شہروں میں ایک ہی نمبر دونوں شہروں کے دو صارفین کے پاس ہو سکتا ہے مگر علاقے یا شہر کے کوڈ کو ساتھ ملانے سے پھر یہ نمبر منفرد ہو جاتا ہے۔