"مرغی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 15: سطر 15:
</gallery>
</gallery>


[[زمرہ:مرغ]]
[[زمرہ:ہمنام پرندے]]
[[زمرہ:ہمنام پرندے]]
[[زمرہ:پالتو جانور]]
[[زمرہ:پالتو جانور]]

نسخہ بمطابق 23:29، 13 اگست 2016ء

ایک مرغا اور مرغی کا جوڑا

مرغی ایک مادہ پرندہ ہے، جس کے نر کو مرغا کہا جاتا ہے۔ اس کے سر پر موجود تاج نما سرخ کلغی نر کے مقابلے میں تھوڑی چھوٹی ہوتی ہے۔ مرغی کا گوشت اور اس کے انڈے انسانی خوراک کا اہم جزو ہیں۔ مرغیوں کی افزائش کے لئے باقاعدہ مرغی خانے بنائے جاتے ہیں، جو ایک منافع بخش کاروبار ہے۔

مزید دیکھیے

نگار خانہ