"ہندو مت میں گنگا" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 9: سطر 9:
| Affiliation = [[دیوی]]، دریا
| Affiliation = [[دیوی]]، دریا
| God_Of = [[دریائے گنگا]]
| God_Of = [[دریائے گنگا]]
| Abode = [[برہماپورہ|برہمالوکا]] یا [[برہماپورہ]], [[سلسلہ کوہ ہمالیہ]] اور [[زمین]]
| Abode = [[برہماپورہ|برہمالوکا]] یا [[برہماپورہ]]، [[سلسلہ کوہ ہمالیہ]] اور [[زمین]]
| Mantra = اوم گنگا دیوی نماہا
| Mantra = اوم گنگا دیوی نماہا
| Sibling = [[پاروتی]]
| Sibling = [[پاروتی]]

نسخہ بمطابق 06:44، 15 اگست 2016ء

گنگا، جانوی
Ganga, Jahnavi
دیوناگریगंगा یا गङ्गा

ہندومت میں دریائے گنگا کو مقدس مانا جاتا ہے اور مجسم گنگا دیوی تصور کیا جاتا ہے۔ ہندومت میں اس کی پوجا کی جاتی ہے۔ گنگا کا پانی بہت خالص سمجھا جاتا ہے اس میں اشنان (غسل) کرنے سے پاپ دھل جاتے ہیں جو موکش ہونے کا باعث بنتے ہیں۔

گنگا کے کنارے کے ساتھ ہندوؤں کے کئی مقدس مقامات گنگوتری، ہردوار، الٰہ آباد اور وارانسی ہیں۔

بیرونی روابط