"شمالی امریکا (خطہ)" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
م روبالہ:تبدیلی سرخ روابط از اردو مترادف Saint-Pierre and Miquelon > سینٹ پیئر و میکیلون
م Tahir mq نے صفحہ شمالی امریکہ (خطہ) کو شمالی امریکا (خطہ) کی جانب منتقل کیا
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 13:43، 27 اگست 2016ء

خطۂ شمالی امریکہ سبز رنگ میں نمایاں

شمالی امریکہ امریکین کا شمالی ترین خطہ ہے اور براعظم شمالی امریکہ کا حصہ ہے۔ یہ وسطی امریکہ کے شمالی جانب واقع ہے اور ریاستہائے متحدہ امریکہ اور میکسیکو کی درمیان سرحد کو ان دونوں خطوں کی درمیانی سرحد تسلیم کیا جاتا ہے۔ اقوام متحدہ کے مطابق یہ ممالک اس خطے میں شامل ہیں:

کینیڈا

ریاستہائے متحدہ امریکہ

گرین لینڈ (ڈنمارک کا خود مختار جزیرہ)

سینٹ پیئر و میکیلون (فرانس کے زیر قبضہ)

برمودا (برطانیہ کے زیر قبضہ)

یہ دنیا کے خوشحال ترین خطوں میں سے ایک ہے ۔ اس خطے کی آبادی 33 کروڑ 46 لاکھ سے زائد ہے جبکہ اس کا کل رقبہ 2 کروڑ 17 لاکھ 80 ہزار 142مربع کلومیٹر ہے۔