Jump to content

"جالینوس" کے نسخوں کے درمیان فرق

296 بائٹ کا اضافہ ،  6 سال پہلے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:فلسفی)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
{{Infobox person|name=جالینوس|image=Galenus.jpg|caption=اٹھارہویں صدی عیسوی میں بنایا گیا جالینوس کا خیالی عکس|birth_date=ماہِ [[ستمبر]]، [[129ء]]|birth_place=[[پیرگامون]]، [[برگاما]]، [[صوبہ ازمیر]]، [[ترکی]]|death_date=[[216ء]] (عمر: 87 سال)|ethnicity=[[یونانی]]|occupation=[[طبیب]]}}
Galen
 
[[ملف:Galen.jpg|framepx|thumb|left|جالینوس]]پیدائش: 130ء
 
انتقال: 200ء
 
[[یونان]] کا [[طبیب]] اور [[فلسفی]] ۔ پرگیمم ’’ [[ایشیائے کوچک]]‘‘ میں پیدا ہوا۔ باپ ریاضی دان اور معمار تھا۔ سولہ برس کی عمر میں طب کا مطالعہ شروع کیا اور [[سمرنا]] ، [[کورنتھ]] اور [[سکندریہ]] گیا۔ 158ء میں واپس آکر پرگیمم کے بادشاہ کا شاہی طبیب مقرر ہوا۔ 163ء میں [[روم]] گیا اور شہنشاہ [[مارکس آری لیس]] کا شاہی طبیب ہوگیا۔ لیکن چار سال بعد واپس پرگیمم آگیا۔ تقریبا ڈیڑھ سو تصانیف [[طب یونانی|طب]] [[منطق]] ، [[صرف و نحو]] ، [[اخلاقیات]] ، [[فلسفہ]] اور [[ادب]] کے متنوع مضامین سے تعلق رکھتی ہیں۔ [[ارسطو]] اور [[افلاطون]] کی بعض کتابوں کی شرح بھی لکھی۔