"جھانسی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ - بین الوکی روابط کو ترتیب دیا
زمرہ درست
سطر 1: سطر 1:
[[اتر پردیش]] [[بھارت]] کا ایک شہر۔ زرعی مارکیٹ اور چھوٹی صنتعتوں کا مرکز ہے۔ لوہے اور فولاد کے کارخانے بھی ہیں۔ [[راجپوت | راجپوتوں]] نے 1612ء میں یہاں ایک قلعہ بنایا۔ 1742ء میں [[مرہٹہ | مرہٹوں]] نے اس کو اور مضبوط کیا۔ [[لارڈ کیننگ]] کی گورنر جنرل شپ کے زمانے میں جون 1857ء کو یہاں کی ایک[[ رانی لکشمی بائی]] ’’[[جھانسی کی رانی]]‘‘ نے انگریزوں کے خلاف علم بغاوت بلند کیا تھا۔ اس وقت جھانسی ایک ریاست تھی۔

[[Category:شہر (بھارت)]]
[[Category:شہر (بھارت)]]
[[زمرہ:اتر پردیش]]

[[زمرہ:شہر]]

[[en:Jhansi]]
[[en:Jhansi]]

نسخہ بمطابق 12:20، 18 اگست 2009ء

اتر پردیش بھارت کا ایک شہر۔ زرعی مارکیٹ اور چھوٹی صنتعتوں کا مرکز ہے۔ لوہے اور فولاد کے کارخانے بھی ہیں۔ راجپوتوں نے 1612ء میں یہاں ایک قلعہ بنایا۔ 1742ء میں مرہٹوں نے اس کو اور مضبوط کیا۔ لارڈ کیننگ کی گورنر جنرل شپ کے زمانے میں جون 1857ء کو یہاں کی ایکرانی لکشمی بائی ’’جھانسی کی رانی‘‘ نے انگریزوں کے خلاف علم بغاوت بلند کیا تھا۔ اس وقت جھانسی ایک ریاست تھی۔