"چک نمبر 209" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: چک نمبر 209 ٹی ڈی اے ایک گاؤں ہے جو ضلع بھکر میں واقع ہے۔ ==تاریخ== یہ گاؤں تقریباً 1952 میں آباد ہونا شروع...
 
سطر 9: سطر 9:
<gallery>
<gallery>
Image:Village Life-1.jpg|گاؤں کی زندگی
Image:Village Life-1.jpg|گاؤں کی زندگی
Image:Wheat cutting season.jpg|گندم کی کٹائ

Image:Water channel.jpg|آبی گزرگاہ
Image:Camel-Desert animal.jpg|اونٹ۔ صحرہ کا جہاز
Image:Thal Canal.JPG|تھل کی نہر
</gallery>
</gallery>
</center>
</center>

نسخہ بمطابق 08:38، 19 اگست 2009ء

چک نمبر 209 ٹی ڈی اے ایک گاؤں ہے جو ضلع بھکر میں واقع ہے۔

تاریخ

یہ گاؤں تقریباً 1952 میں آباد ہونا شروع ہوا۔ تھل ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے اس کا نقشہ بنایا اور دوسرے ضروری کام کیے۔ اس کی آبادی زیادہ تر فوجی سپاہیوں پر مشتمل تھی۔ ابتداء میں یہاں 100 کے قریب گھر اور تقریباً اتنی ہی زمینیں اور مربعے تھے۔ لیکن وقت کے ساتھ ساتھ یہ تقسیم ہوتے گۓ اور ان کا رقبہ بھی کم ہوتا گیا۔ جس کی وجہ سے یہ چھوٹے چھوٹے قطہ ارضی میں تقسیم ہو گۓ۔ یہ گاؤں مستطیل کی شکل کا ہے۔ یہاں کی گلیاں بڑی بڑی اور چوڑی چوڑی ہیں۔ زیادہ تر مکانات پختہ اینٹوں سے بناۓ گۓ ھیں جن میں سے بیشتر تھل ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے تعمیر کردہ ھیں۔ اس گاؤں کی زمینیوں اور باغات کو تھل نہر سیراب کرتی ہے۔ بیشتر آبادی نے ٹیوب ویل لگاۓ ہوۓ ھیں جو آس پاس کی فصلوں کو سیراب کرنے کے کام آتے ھیں۔ یہاں کی مشہور اجناس میں چنا، گندم، گنا اور کرنے کا تیل شامل ھیں۔

چک نمبر 209 کا اک گھر

چک نمبر 209 تصویروں میں