"حموربی" کے نسخوں کے درمیان فرق

Jump to navigation Jump to search
52 بائٹ کا اضافہ ،  4 سال پہلے
ویکائی
م (محمد شعیب نے صفحہ حمورابی کو بجانب حموربی پار رجوع مکرر منتقل کیا: حموربی ہی درست ہے)
(ویکائی)
[[ملف:Hammurabi Face.jpg|framepx|thumb|left|حمورابیحموربی کا مجسمہ]]
حموربی (1792 تا 1750 ق م) (Hammurabi) <ref> الموسوعہ العربيہ العالميہ</ref> اٹھارویں صدی قبل مسیح۔مسیح میں قدیم [[بابل]] کے پہلے شاہی خاندان کا چھٹا اور سب سے مشہور بادشاہ ۔گزرا ہے۔ سمیر اور اکاد ’’جنوبی عراق‘‘ کی شہری ریاستوں کو اپنی قلمرو میں شامل کیا اور لرسا کے [[ایلمی]] بادشاہ کو شکست دے کر اس کے علاقے پر قبضہ کر لیا۔ مگر فتوحات سے زیادہ اپنے ضابطہ قوانین کے لیے مشہور ہے۔ حمورابیحموربی کا قانونی ، آئینی اور اخلاقی ضابطہ دنیا کا سب سے قدیم ضابطہ ہے۔ کہتے ہیں کہ [[بنی اسرائیل]] کے ضوابط اسی سے ماخوذ ہیں ۔[[انجیل]] میں اس کا نام ام رافیل ’’فرماں روائے شنار‘‘ (سمیر) ہے۔ ضابطہ قوانین میں عدالت ، کھیتی باڑی ، آبپاشی ، جہاز رانی ، غالموں کی خریدوفروخت ، آقا اور غلام کے تعلقات ، شادی بیاہ ، وراثت ، ڈاکا ، چوری وغیرہ سے متعلق قانون کے اصول بیان کیے گئے ہیں۔ یہ ضابطہ پتھر کی تختی پر کندہ ہے اور [[برٹش میوزیم]] میں محفوظ ہے۔ حمورابیحموربی نے بکثرت عمارتیں بنوائیں اور نہریں کھدوا کر آبپاشی کا نظام درست کیا۔
حمورابی: 1792 تا1750ق.م(Hammurabi)<br <ref> الموسوعہ العربيہ العالميہ</ref>/>
 
اٹھارویں صدی قبل مسیح۔ قدیم [[بابل]] کے پہلے شاہی خاندان کا چھٹا اور سب سے مشہور بادشاہ ۔ سمیر اور اکاد ’’جنوبی عراق‘‘ کی شہری ریاستوں کو اپنی قلمرو میں شامل کیا اور لرسا کے [[ایلمی]] بادشاہ کو شکست دے کر اس کے علاقے پر قبضہ کر لیا۔ مگر فتوحات سے زیادہ اپنے ضابطہ قوانین کے لیے مشہور ہے۔ حمورابی کا قانونی ، آئینی اور اخلاقی ضابطہ دنیا کا سب سے قدیم ضابطہ ہے۔ کہتے ہیں کہ [[بنی اسرائیل]] کے ضوابط اسی سے ماخوذ ہیں ۔[[انجیل]] میں اس کا نام ام رافیل ’’فرماں روائے شنار‘‘ (سمیر) ہے۔ ضابطہ قوانین میں عدالت ، کھیتی باڑی ، آبپاشی ، جہاز رانی ، غالموں کی خریدوفروخت ، آقا اور غلام کے تعلقات ، شادی بیاہ ، وراثت ، ڈاکا ، چوری وغیرہ سے متعلق قانون کے اصول بیان کیے گئے ہیں۔ یہ ضابطہ پتھر کی تختی پر کندہ ہے اور [[برٹش میوزیم]] میں محفوظ ہے۔ حمورابی نے بکثرت عمارتیں بنوائیں اور نہریں کھدوا کر آبپاشی کا نظام درست کیا۔
ایک زبردست بادشاہ ہونے کے علاوہ حمورابیحموربی ایک زبردست کلدانی ساحر و ماہر طلسمات و روحانیات بھی تھا اس کی طلسمات کے موضوع پر سب سے مشہور تصنیف(مکاشفات حمورابیحموربی) ہے جو (بابل ) کے شہر ایلم کی کهدائی کے دوران محلات کے کھنڈر سے پتھر کے کتبوں پر کندہ کی ہوئی برآمد ہوئی جو کہ برٹش میوزیم میں موجود ہے۔<ref> العمال الجامع از حکیم عبدالستار قریشی</ref>
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{Commonscat|Hammurabi}}
 

فہرست رہنمائی