"راؤٹر" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
clean up, replaced: لیۓ ← لیے (3), دیکھیۓ ← دیکھیے using AWB
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 2: سطر 2:
* سالک کے دیگر استعمالات کے لیے دیکھیے، [[سالک (ضدابہام)]]۔
* سالک کے دیگر استعمالات کے لیے دیکھیے، [[سالک (ضدابہام)]]۔
سالک (router) ایک ایسی [[اختراع]] (device) ہے کہ جس کا کام رزمہ (پیکٹ یا بستہءکوچک) کو آگے (اسکی منزل کی جانب) دھکیلنا ہوتا ہے اسکے علاوہ وہ پیکٹ کے لیے چھوٹے سے چھوٹے راستہ کا تعین بھی کرتا ہے۔ یہ رزمے یا پیکٹ دراصل شمارندی مواد (computer data) کے ہوتے ہیں۔

یہ سالکیئت (routing) دراصل [[آزاد بـین النظامی رابطہ|OSI]] [[seven-layer]] [[ضابط انبارہ|protocol stack]] کی [[تیسری تہ|تیسری تہـ]] یعنی [[شبکی تہ|شبکی تہـ (network layer)]] مثلا IP پر واقع ہوتی ہے یہاں OSI سے مراد Open Systems Interconnection کی ہے جسکو اردو میں<font face="times new roman"> '''[[آزاد بین النظامی رابطہ|آزاد بـیـن النظامی رابطہ]]''' </font>کہتے ہیں۔
یہ سالکیئت (routing) دراصل [[آزاد بـین النظامی رابطہ|OSI]] [[seven-layer]] [[ضابط انبارہ|protocol stack]] کی [[تیسری تہ|تیسری تہـ]] یعنی [[شبکی تہ|شبکی تہـ (network layer)]] مثلا IP پر واقع ہوتی ہے یہاں OSI سے مراد Open Systems Interconnection کی ہے جس کو اردو میں<font face="times new roman"> '''[[آزاد بین النظامی رابطہ|آزاد بـیـن النظامی رابطہ]]''' </font>کہتے ہیں۔
== فعل ==
== فعل ==
سالک دو یا متعدد نیٹ ورکوں کے بیچ موادی رزمے (ڈیٹا پیکیٹس) کو منتقل کرنے کیلیے ایک اتصالے (جنکشن) کا کام کرتا ہے۔ سالک، لوکل ایریا نٹ ورک (LAN) بنانے کیلیے آلات میں رابطہ پیدا کرنے والے ایک اور پرزے سوئچ سے مماثل مگر مختلف نوعیت کا پرزہ ہے۔
سالک دو یا متعدد نیٹ ورکوں کے بیچ موادی رزمے (ڈیٹا پیکیٹس) کو منتقل کرنے کے لیے ایک اتصالے (جنکشن) کا کام کرتا ہے۔ سالک، لوکل ایریا نٹ ورک (LAN) بنانے کے لیے آلات میں رابطہ پیدا کرنے والے ایک اور پرزے سوئچ سے مماثل مگر مختلف نوعیت کا پرزہ ہے۔
{{Commonscat|Network routers}}
{{Commonscat|Network routers}}

نسخہ بمطابق 15:38، 29 ستمبر 2016ء

Avaya ERS-8600

سالک (router) ایک ایسی اختراع (device) ہے کہ جس کا کام رزمہ (پیکٹ یا بستہءکوچک) کو آگے (اسکی منزل کی جانب) دھکیلنا ہوتا ہے اسکے علاوہ وہ پیکٹ کے لیے چھوٹے سے چھوٹے راستہ کا تعین بھی کرتا ہے۔ یہ رزمے یا پیکٹ دراصل شمارندی مواد (computer data) کے ہوتے ہیں۔ یہ سالکیئت (routing) دراصل OSI seven-layer protocol stack کی تیسری تہـ یعنی شبکی تہـ (network layer) مثلا IP پر واقع ہوتی ہے یہاں OSI سے مراد Open Systems Interconnection کی ہے جس کو اردو میں آزاد بـیـن النظامی رابطہ کہتے ہیں۔

فعل