934,716
ترامیم
(clean up, replaced: ابتدائ ← ابتدائی using AWB) |
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر) |
||
'''[[مول (اکائی)|مول]]''' یا '''سال''' (mole) سے مراد [[سائنس|علم]] [[کیمیاء]] میں کسی بھی [[کیمیائی عنصر|عنصر]] یا [[کیمیائی مرکب|مرکب]] کے [[گرام|گراموں]] میں تولے (اخذ کیئے) جانے والے اس [[وزن]] کی ہوتی ہے کہ جو اس متعلقہ عنصر یا مرکب کے [[سالماتی وزن|سالماتی وزن (molecular weight)]] کے برابر ہو۔ مثال کے طور پر [[پانی|پانی (H<sub>2</sub>O)]] کا سالماتی وزن ؛ [[آبساز|H]] اور [[آکسیجن|O]] کے سالماتی وزن بالترتیب 2 اور 16 کو جمع کرنے پر 18 ہوتا ہے اس
{{اقتباس|{{ٹ}}کسی [[نظام]] میں موجود کسی [[مادہ (شے)|شے]] کا وہ [[مَبلغ|مَبلغ (amount)]] کہ جو اسی قدر بنیادی اکائیوں ([[جوہر|جواہر]]، [[سالمہ|سالمات]]، [[آئون|ایونات]] یا [[برقیہ|برقات]] وغیرہ) پر مشتمل ہو کہ جتنی اکائیوں (یعنی [[جوہر|جواہر]]) پر [[فحم|کاربن]]-12 (<sup>12</sup>C) کے 12 [[گرام]] مشتمل ہوتے ہیں۔{{ن}} }}
مذکورہ بالا تعریف پر غور کیا جائے تو یہ بات سامنے آتی ہے کہ پیچیدہ ہونے کے باوجود اس تعریف کا سادہ مفہوم وہی ہے کہ جو ابتدائیییییے میں بیان ہوا ہے ، یعنی کسی بھی شے کے جوہری یا سالماتی وزن کو گراموں میں پیمائش کرنے پر اس شے کا سال (مول) حاصل ہوتا ہے ، چونکہ [[فحم|C]] کا جوہری وزن 12 ہوتا ہے اس
== وجۂ تسمیہ ==
|