"ابو الفضل فیضی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 17: سطر 17:


[[زمرہ:بھارتی مؤرخین]]
[[زمرہ:بھارتی مؤرخین]]
[[زمرہ:مغلیہ دور کے مؤرخین]]

نسخہ بمطابق 02:45، 30 ستمبر 2016ء

ابو الفضل فیضی شیخ ابو الفیض مبارک شیخ کے بیٹے اور ابو الفضل ابن مبارک کے بڑے بھائی تھے۔

ولادت

ان کی ولادت آگرہ میں 1547ءمیں ہوئی ۔

دربار اکبری سے وابستہ

اکبر نے انہیں’’ ملکہ الشعراء‘‘ کا خطاب عطا کیا اور انہیں شہزادہ مراد کا اتالیق مقرر کیا۔ ۔تاریخ ، فلسفہ اور طب وادبیات کے ماہرتھے۔

تصنیفات

ان کی مشہور تصنیفات میں

  • سواطع الالہام (بے نقط تفسیر)ہیں۔
  • مرکز ادوار
  • سلیمان وبلقیس
  • اکبر نامہ
  • بیجاگڑنت
  • لیلاوتی اورمہابھارت کا ترجمہ (مہا بھارت کے ایک حصہ کا ترجمہ سنسکرت میں کیا)۔
  • دیوان طباشیر الصبح

وفات

ابو الفضل فیضی کی وفات آگرہ میں 1595ء بمطابق 1004ھ میں ہوئی ۔