"عبد الخالق (کھلاڑی)" کے نسخوں کے درمیان فرق
م Reverted to revision 2104454 by Ranagkamran on 2016-06-12T10:52:23Z |
|||
سطر 177: | سطر 177: | ||
{{تمغا حسن کارکردگی برائے کھیل}} |
{{تمغا حسن کارکردگی برائے کھیل}} |
||
[[زمرہ:ایشیائی کھیلوں میں کانسی تمغا یافتگان]] |
|||
[[زمرہ:پاکستان کے اولمپک ایتھلیٹ]] |
[[زمرہ:پاکستان کے اولمپک ایتھلیٹ]] |
||
[[زمرہ:ضلع چکوال کی شخصیات]] |
[[زمرہ:ضلع چکوال کی شخصیات]] |
نسخہ بمطابق 03:51، 30 ستمبر 2016ء
ذاتی معلومات | |
---|---|
پیدائش | 23 مارچ 1933 |
تمغے
|
عبد الخالق (کھلاڑی) | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | November 29, 1988 جند، چکوال |
وفات | March 10, 1988 Rawalpindi |
قومیت | پاکستانی |
دیگر نام | The Flying Bird of Asia; The Fastest Man of Asia |
مذہب | مسلمان |
اولاد | 3 Daughters; 4 Son; |
عملی زندگی | |
تعليم | Matric |
پیشہ | Track and field Athlete |
ملازمت | Retired as Subidar; پاک فوج and Worked as National Athletics Coach at National Sports Trust, Pakistan |
کھیل | ایتھلیٹکس |
عسکری خدمات | |
لڑائیاں اور جنگیں | پاک بھارت جنگ 1965ء |
اعزازات | |
درستی - ترمیم |
قد-5فٹ 7 انچ(171 سینٹی میٹر)
وزن- 152 پاؤنڈ (69 کلو گرام)
عبدالخالق پرندہ ایشیا ۲۹ نومبر ۱۹۳۳ کو ضلع چکوال کے ایک چھوٹے سے گاؤں جند اعوان میں پیدا ہوا۔وہ پرندہ ایشیاء اور ایشیاء کے تیز ترین آدمی کے طور پر جا نا جاتا ہے۔ وہ پاکستان آرمی کا ریٹائر کھلاڑی تھا جو بھاگنے کے 100 میٹر، 200 میٹر اور 4 بائی 100 میڑ کے مقابلوں میں حصہ لیتے رہے۔ انہوں نے ۱۹۵۴ اور ۱۹۵۸ کی ایشائی مقابلوں میں حصہ لیا۔ انہوں نے 1956 کے میلبورن اولمپکس اور 1960 کے روم اولمپکس میں بھی پاکستان کی نمائندگی کی۔[1]
بین الاقوامی کردار
1954
1954 ایشیین گیمز
عبدالخالق نے ۱۹۵۴ کی ایشین گیمز میں انڈیا کے ایتھلیٹ لیوی پینٹو کو ہراتے ہوئے ۱۰۰ میٹر کا نیا ریکارڈ بنایا۔بہترین کارکردگی پر ان کو ایشیاء کے تیز ترین آدمی کے خطاب سے نوازا گیا۔ مہمان خصوصی جوار لال نہرو جو کہ اس وقت کے انڈین وزیراعظم تھے انہوں نے عبدالخالق کو پرندہ ایشیاء کا خطاب دیا۔ عبدالخالق نے یہ خطاب صرف ۲۱ سال کی عمر میں حاصل کیے۔
۱۰۰ میٹر کانسی کا تمغا ۴*۱۰۰ میٹر چانی کا تمغا
حوالہ جات
- ↑ "Abdul Khaliq"۔ Sports Reference LLC۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 نومبر 2010
- 1933ء کی پیدائشیں
- 23 مارچ کی پیدائشیں
- Pages using Infobox sportsperson with unknown parameters
- تمغائے حسن کارکردگی وصول کنندگان
- پاکستان کے اولمپک ایتھلیٹ
- ضلع چکوال کی شخصیات
- Punjabi people
- Athletes (track and field) at the 1956 Summer Olympics
- Athletes (track and field) at the 1960 Summer Olympics
- Olympic athletes of Pakistan
- Pakistani sprinters
- Recipients of the Pride of Performance award
- Asian Games medalists in athletics (track and field)
- Pride of Performance
- Athletes (track and field) at the 1954 Asian Games
- Athletes (track and field) at the 1958 Asian Games
- People from Chakwal District
- وصول کنندگان تمغا حسن کارکردگی
- 1988ء کی وفیات
- تمغا حسن کارکردگی
- پنجابی شخصیات