"یوکابد" کے نسخوں کے درمیان فرق

Jump to navigation Jump to search
10 بائٹ کا اضافہ ،  5 سال پہلے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(«حضرت موسیٰ (علیہ السلام) کی والدہ ماجدہ کا نام یوخابذ آتا ہے اردو والے یوک...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
(ٹیگ: القاب)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: القاب)
حضرت موسیٰ (علیہ السلام) کی والدہ ماجدہ کا نام [[یوخابذ]] آتا ہے اردو والے [[یوکابد]] لکھتے ہیں<ref>تفسیر ذخیرۃ الجنان:سرفراز خان صفدر</ref><br />
حضرت موسیٰ کی ماں کا نام یوخابذ تھا۔ <ref>الکامل: دارالکتاب العربی بیروت </ref> امام عبدالرحمان بن علی الجوزی نے لکھا ہے کہ ان ماں کا نام یوخابذ تھا۔ <ref>المنتظم‘ مطبوعہ دارالفکر بیروت </ref>
علامہ سید محمود آلوسی لکھتے ہیں :<br />
ایک قول ہے کہ ان کا نام محیانۃ بنت یصھر بن لاوی ہے ‘ ایک قول ہے ان کا نام یوخابذ ہے ایک قول یارخا ہے ایک قول یارخت ہے ‘ اور ان کے علاوہ بھی اقوال ہیں۔ <ref>روح المعانی جز ٠2 ص 86‘ مطبوعہ دارالفکر بیروت </ref>
== حوالہ جات ==

فہرست رہنمائی