"شمس الائمہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
|||
سطر 1: | سطر 1: | ||
'''شمس الائمہ''' کا لُقب ایک جماعت کے لیے بولا |
'''شمس الائمہ''' کا لُقب ایک جماعت کے لیے بولا جاتاہے ان میں |
||
* [[امام سرخسی|السرخسی]] |
* [[امام سرخسی|السرخسی]] |
||
* [[عبد العزیز الحلوانی]] |
* [[عبد العزیز الحلوانی]] |
نسخہ بمطابق 04:58، 5 اکتوبر 2016ء
شمس الائمہ کا لُقب ایک جماعت کے لیے بولا جاتاہے ان میں
لیکن جب مطلق لقب شمس الائمہ بولا جائے تو اس سے مرادشمس الائمہ امام السرخسی ہونگے[1]
جیسا کہ البحر الرائق ذكر الاتفاق شمس الائمہ السرخسی (جب شمس الائمہ کا ذکر ہو گا تو بالاتفاق امام سرخسی ہونگے)
اور امام سرخسی : محمد بن احمد بن ابو سہل ابو بكر السرخسی (متوفی:490ھ) ہیں جو امام الکبیر شمس الائمہ صاحب المبسوط ہیں[2]