"بلی" کے نسخوں کے درمیان فرق

Jump to navigation Jump to search
5 بائٹ کا ازالہ ،  5 سال پہلے
م
درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
(←‏اسلام: غیر ضروری مواد کا اخراج)
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر)
: میں نے رسول کریم صلى اللہ علیہ وسلم کو بلى کے بچے ہوئے پانى سے وضوء کرتے ہوئے دیکھا ہے"
اور ایک روایت<ref>سنن ابو داود حدیث نمبر ( 68 )</ref> میں ہے:
[[کبشہ بنت کعب]] بن مالک جو کہ [[ابن ابى قتادہ]] کى بیوى ہیں وہ بیان کرتى ہیں کہ [[ابو قتادہ]] رضى اللہ تعالى عنہ ہمارے گھر آئے تو میں نے ان کے وضوء کے لیے پانى برتن میں ڈالا تو بلى آئى اور اس سے پینے لگى، تو انہوں نے اس کے لیے برتن ٹیڑھا کر دیا حتى کہ اس نے پانى پى لیا۔
کبشہ بیان کرتى ہیں کہ انہوں نے مجھے دیکھا کہ میں ان کى طرف دیکھے جارہى ہوں تو وہ فرمانے لگے:
میرى بھتیجى کیا تم تعجب کر رہى ہو ؟

فہرست رہنمائی