"ترجمہ (حیاتیات)" کے نسخوں کے درمیان فرق

Jump to navigation Jump to search
م
درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
م (clean up, replaced: ← (2), ← using AWB)
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر)
{{دیگر|ترجمہ}}
علم [[حیاتیات]] میں '''ترجمہ''' (translation) اصل میں [[لحمیات|لحمیات (proteins)]] کی تیاری کا دوسرا مرحلہ ہوتا ہے کہ جس میں [[پیامبر آر این اے|mRNA]] پر لکھے گئے [[وراثی رموز|رموز (codons)]] میں لکھی گئی [[وراثہ|وراثہ (gene)]] یا [[ڈی این اے|DNA]] کی ہدایات یا تحریر کو پڑھ کر اسکا ترجمہ [[امائنو ترشہ|امائنو ترشوں (amino acids)]] کی زبان میں کردیا جاتا ہے اور امائنو ترشے اصل میں لحمیات بنانے والے یوں سمجھ لیجیۓ کہ حروف ہیں جو کہ حرف ابجد کی طرح ایک متعین زنجیر یا ترتیب میں لگ کر بامعنی اور فعالی لحمیات بنا دیتے ہیں۔ اس طرح ہم یوں کہ سکتے ہیں کہ DNA میں موجود [[مرثالثہ|نیوکلیوٹائڈ]] یا [[وراثی رموز|وراثوں کے رموز]] کا ترجمہ لحمیات کی زبان میں کر کہ لحمیات تیار کرنے کا عمل ہی [[حیاتیات]] میں ترجمہ کہلاتا ہے۔
 
جیسا کہ رموز کے مضمون میں ذکر آیا ہے کہ وراثی رموز اصل میں تین تین نیوکلیوٹائڈوں کا گروہ ہوتا ہے جو کہ بذات خود تعداد میں کل چار ہوتی ہیں ([[رائبو مرکزی ترشہ|RNA]] کو شامل کرلیا جاۓ تو 5 عدد) اور وہ A G C T اور U ہیں۔ نیچے اس عمل کی ایک مختصر سی مثال پیش کی جارہی ہے جو کہ اس بات کو واضع کرتی ہے کہ کس ترجمہ کے عمل میں کیا تبدیلیاں رونما ہوتی ہیں۔
 
<div dir="ltr">
</PRE>
</div>
# ATG پہلا رمز ہوتا ہے جو کہ تین عدد نیوکلیوٹائڈ سے ملکر بنا ہے اور اس رمز کا ترجمہ جس امائنو ترشے میں کیا جاتا ہے اسے [[میتھیونین]] کہا جاتا ہے اور M سے ظاہر کیا جاتا ہے۔ ہر لحمیہ اسی سے شروع ہوتا ہے اسی لیے ATG کو [[شروعاتی رمز]] (start codon) بھی کہتے ہیں۔
# دوسرا رمز GTG ہے جو کہ امائنوترشہ [[ویلین]] کو ترتیب میں لگاتا ہے اور اس امائنوترشے کو V سے ظاہر کرتے ہیں۔
# تیسرا رمز CTG ہے جسکوجس کو CUG بھی لکھا جاسکتا ہے اور یہ [[لیوسین]] نامی امائنو ترشہ ترتیب میں لگاتا ہے اور اسے L سے ظاہر کرتے ہیں۔
اس طرح تین عدد [[وراثی رموز|codons]] سے (جو کہ کل 9 عدد نیوکلیوٹائڈوں پر مشتمل ہوتے ہیں) ایک [[لحمیات|لحمیہ]] بن جاتا ہے جس میں تین عدد [[امائنوترشے]] پائے جاتے ہیں۔
 
== مزید دیکھیۓ ==

فہرست رہنمائی