"یوکرین انٹرنیشنل ایئرلائنز" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
جگہ
سطر 27: سطر 27:
[[File:KBP terminal D.jpg|thumb|یو آئی اے کے جہاز ٹرمنل ڈی، کییو [[بوریسپیل انٹرنیشنل ایئرپورٹ]] پر]]
[[File:KBP terminal D.jpg|thumb|یو آئی اے کے جہاز ٹرمنل ڈی، کییو [[بوریسپیل انٹرنیشنل ایئرپورٹ]] پر]]


اس ایئر لائنز کی بنا [[1 اکتوبر]] [[1992ء]] کو رکھی گئی تھی جب اس اولین پرواز [[کیف]] سے [[لندن]] کے لیے روانہ ہوئی۔ یہ یوکرین میں "بیرونی سرمایہ سے مشترکہ پہل" کا پہلا واقعہ تھا اور سابق [[سوویت یونین]] میں پہلی ایئر لائنز تھی جس میں نئے [[بوئینگ 737 کلاسیک|بوئینگ 737-400]] جہاز کا استعمال کیا گیا تھا۔ اس کے بانی حصے دار ی''وکرینین ایسوسی ایشن آف سیول ایوی ایشن'' اور [[گینس پیٹ ایوی ایشن]]، ایک آئرش جہازوں کے کرائے پر دینے والی کمپنی، تھے۔ [[1996ء]] میں [[آسٹریلین ایئر لائنز]] اور [[سویس ایئر]] 9 ملین امریکی ڈالر کا سرمایہ لگاکر حصے دار بنے۔
اس ایئرلائن کی بنا [[1 اکتوبر]] [[1992ء]] کو رکھی گئی تھی جب اس اولین پرواز [[کیف]] سے [[لندن]] کے لیے روانہ ہوئی۔ یہ یوکرین میں "بیرونی سرمایہ سے مشترکہ پہل" کا پہلا واقعہ تھا اور سابق [[سوویت یونین]] میں پہلی ایئر لائنز تھی جس میں نئے [[بوئینگ 737 کلاسیک|بوئینگ 737-400]] جہاز کا استعمال کیا گیا تھا۔ اس کے بانی حصے دار ی''وکرینین ایسوسی ایشن آف سیول ایوی ایشن'' اور [[گینس پیٹ ایوی ایشن]]، ایک آئرش جہازوں کے کرائے پر دینے والی کمپنی، تھے۔ [[1996ء]] میں [[آسٹریلین ایئر لائنز]] اور [[سویس ایئر]] 9 ملین امریکی ڈالر کا سرمایہ لگاکر حصے دار بنے۔

یہ ایئرلائن اپنی [[کارگو ایئرلائن|کارگو]] سرگرمیاں [[بوئینگ 737|بوئینگ 737-200]] کے ساتھ [[13 نومبر]] [[1994ء]] سے لندن اور ایمسٹرڈیم پروازوں کے ساتھ شروع کی اور تاحال یہ بوئینگ 737-300ایف چلاتی ہے جو کہ باربرداری سرگرمیوں کے لیے مخصوص جہاز ہے۔

[[2000ء]] میں [[یورپی بنک برائے بازتعمیروترقی]] 5.4 ملین امریکی ڈالر سرمایے کے ساتھ حصے دار بن گیا۔ [[2006ء]] میں یو آئی اے نے باربرداری کے لیے ایک نئے درجہ بندی کے نظام کو اختیار کیا جس سے ایئرلائن کئی قسم کی اشیا جن میں زندہ جانوروں سے لے کر تازہ اغذیہ اور قیمتی چیزیں شامل تھے، لے جانا ممکن ہو گیا۔ اس کے علاوہ، ایک تیز رفتار خدمت متعارف کی گئی تاکہ ان گاہکوں کو ضروتوں کی تکمیل کی جا سکے جو جلد کارگو روانگی خدمات سے استفادہ کرنا چاہتے ہیں۔



.
.


{{باب|ہوابازی }}
{{باب|ہوابازی }}

== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}

نسخہ بمطابق 14:40، 6 اکتوبر 2016ء

یوکرین انٹرنیشنل ایئرلائنز
 

 

آیاٹا
UU  ویکی ڈیٹا پر (P229) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آئیکاو
AUI  ویکی ڈیٹا پر (P230) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رمز الندا
؟؟
تاریخ آغاز 1992  ویکی ڈیٹا پر (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملک یوکرائن  ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بانی ادارہ غیرسرکاری گروہ  ویکی ڈیٹا پر (P749) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ہب اوڈیسا بین الاقوامی ہوائی اڈا  ویکی ڈیٹا پر (P113) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طیارے ایئربس اے330،  بوئنگ 737 این جی،  787 ڈریم لائنر  ویکی ڈیٹا پر (P121) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

یوکرین انٹرنیشنل ایئر لائنز (یوکرینی: ‎Приватне акціонерне товариство «Авіакомпанія Міжнародні Авіалінії України» (МАУ), Aviakompaniya Mizhnarodni Avialiniyi Ukrayiny, [ˌɑwijɑkɔmˈpɑɲijɑ miʒnɑˈrɔdɲi ˌɑwijɑˈʎiɲiji ukrɑˈjɪnɪ]) ایک جوائنٹ اسٹاک کمپنی ہے جو کہ ملک میں سرکردہ موقف رکھتی ہے اور یوکرین کی سب سے بڑی ایئرلائن کمپنی ہے۔ [1] [2] اس کا اصل مرکز بوریسپیل انٹرنیشنل ایئر پورٹ ہے۔ یہ قومی اور بین الاقوامی مسافر پروازوں کارگو خدمات یورپ، مشرق وسطٰی، اور ریاستہائے متحدہ امریکہ اور ایشیاء کے لیے کرتی ہے۔ [3]

تاریخ

یوکرین انٹرنیشنل ایئر لائنز بوئینگ 737-500 استنبول اتاترک انٹرنیشنل ایئر پورٹ سے روانگی کی تیاری کرتے ہوئے.
یو آئی اے کے جہاز ٹرمنل ڈی، کییو بوریسپیل انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر

اس ایئرلائن کی بنا 1 اکتوبر 1992ء کو رکھی گئی تھی جب اس اولین پرواز کیف سے لندن کے لیے روانہ ہوئی۔ یہ یوکرین میں "بیرونی سرمایہ سے مشترکہ پہل" کا پہلا واقعہ تھا اور سابق سوویت یونین میں پہلی ایئر لائنز تھی جس میں نئے بوئینگ 737-400 جہاز کا استعمال کیا گیا تھا۔ اس کے بانی حصے دار یوکرینین ایسوسی ایشن آف سیول ایوی ایشن اور گینس پیٹ ایوی ایشن، ایک آئرش جہازوں کے کرائے پر دینے والی کمپنی، تھے۔ 1996ء میں آسٹریلین ایئر لائنز اور سویس ایئر 9 ملین امریکی ڈالر کا سرمایہ لگاکر حصے دار بنے۔

یہ ایئرلائن اپنی کارگو سرگرمیاں بوئینگ 737-200 کے ساتھ 13 نومبر 1994ء سے لندن اور ایمسٹرڈیم پروازوں کے ساتھ شروع کی اور تاحال یہ بوئینگ 737-300ایف چلاتی ہے جو کہ باربرداری سرگرمیوں کے لیے مخصوص جہاز ہے۔

2000ء میں یورپی بنک برائے بازتعمیروترقی 5.4 ملین امریکی ڈالر سرمایے کے ساتھ حصے دار بن گیا۔ 2006ء میں یو آئی اے نے باربرداری کے لیے ایک نئے درجہ بندی کے نظام کو اختیار کیا جس سے ایئرلائن کئی قسم کی اشیا جن میں زندہ جانوروں سے لے کر تازہ اغذیہ اور قیمتی چیزیں شامل تھے، لے جانا ممکن ہو گیا۔ اس کے علاوہ، ایک تیز رفتار خدمت متعارف کی گئی تاکہ ان گاہکوں کو ضروتوں کی تکمیل کی جا سکے جو جلد کارگو روانگی خدمات سے استفادہ کرنا چاہتے ہیں۔


.

حوالہ جات

  1. "یوکرین انٹرنیشنل ایئر لائنز."
  2. "Contact یوکرین انٹرنیشنل ایئر لائنز سے ربط کریں." یوکرین انٹرنیشنل ایئر لائنز، ماخوذ جون 2010ء. "پتہ: یوکرین انٹرنیشنل ایئر لائنز 201-203، کھارکیفزکے روڈ، کیف، 02121، یوکرین"
  3. "یوکرین انٹرنیشنل ایئر لائنز کیف سے راست نیو یارک پرواز شروع کررہا ہے"۔ کییوپوسٹ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 اپریل 2015 

مزید دیکھیں