"قانون طب" کے نسخوں کے درمیان فرق

Jump to navigation Jump to search
15 بائٹ کا ازالہ ،  4 سال پہلے
م
درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
م (clean up, replaced: ← (3) using AWB)
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر)
}}
* حکمت پر عمومی مضمون کے لیے [[طب یونانی]]۔
'''قانون طب''' یا principle of medicine سے مراد ان اصول و ضوابط یا باالفاظ دیگر قوانین کی ہوتی ہے کہ جن کی بنیادوں پر علم [[طب|طب (medicine)]] و [[طب یونانی|حکمت (yunani)]] کی عمارت تعمیر کی جاتی ہے۔ قانون طب سے متعالق اس موجودہ مضمون میں بالخصوص طب یونانی یا [[حکمت]] کا ذکر شامل ہے اور ساتھ ساتھ اسکا موازنہ [[طب]] یا میڈیسن سے کیا جاتا رہے گا تاکہ یہ اندازہاندازا ہوجاۓ کے ان دونوں اقسام کے طب کا بنیادی ڈھانچہ کیا ہے۔ مزید یہ کو گو حکمت ہو یا میڈیسن دونوں ہی اقسامِ علمِ طب کے دائرۂ اثر میں صرف [[انسان]] ہی نہیں بلکہ تمام اقسام کی [[حیات]] (بالخصوص [[حیوان|حیوانات]]) آجاتے ہیں لیکن اس مقالے میں یہ دائرہ سمٹ کر صرف انسانی جسم اور اسکے [[مرض|امراض]] کی بحث تک محدود کیا گیا ہے۔
==انسانی جسم کی اساس==
حکمت میں انسان کے جسم کو [[حیات|زندگی (life)]] کی بقا کے لیے جن بنیادی اجزاء یا امور سے واسطہ ہوتا ہے انہیں مشترکہ طور پر اساس طبیعیہ کہا جاتا ہے اور گو موجودہ طب یا [[طب|میڈیسن]]، بنیادی طور پر انسانی جسم کو [[خلیہ|خلیات]] یا ان خلیات کو بنانے والے [[سالمہ|سالمات]] کی اساس پر قائم قرار دیتی ہے لیکن اگر بغور مطالعہ کیا جاۓ تو انسانی جسم کی اساس کے بنیادی اجزاء کے بارے میں طب اور میڈیسن میں کوئی ایسا اختلاف نہیں کہ یہ ایک دوسرے کی تنسیخ کرتے ہوں۔
* {{اس}} [[عناصر (طب)]]
{{عناصرطب}}
یہ جسم بسیط یا جسم مفرد ہوتے ہیں اور انکو مزید سادہ اجزاء میں تقسیم نہیں کیا جاسکتا یعنی اپنی ماہیت میں سہل و موحود ہوا کرتے ہیں۔ انکا مخالف جسم مرکب کو تسلیم کیا جاتا ہے، جسم مرکب وہ جسم ہوتا ہے کہ جسکوجس کو مزید سادہ ارکان بسیط میں تقسیم کیا جاسکتا ہو۔ حکماۓ تقدم زمانی کے نظریات کے مطابق ارکان بسیط ہی انسانی جسم کے بنیادی اجزاء ہوا کرتے ہیں اور انکو اسی وجہ سے حکماء نے اجزاء اولیہ بھی کہا ہے۔ حکمت کے یہ عناصر چار ہیں
# آگ (النار) --- گرم و خشک ہے۔ میڈیسن کی تشریح کے مطابق اسکواس کو خلیات میں بننے والی توانائی ATP تصور کیا جاسکتا ہے۔
# ہوا --- گرم و تر ہے۔ میڈیسن کے مطابق اسکواس کو عمل تنفس میں تبادلہ پانے والی ہوائیں تصور کیا جاسکتا ہے۔
# پانی (الماء) --- سرد و تر ہے۔ میڈیسن کے مطابق خون کا پلازمہ، بین الخلیاتی مائع اور لمف تصور کیا جاسکتا ہے۔
# مٹی (الارض) --- سرد و خشک ہے۔ میڈیسن میں کوئی تصور نہیں، لیکن اگر حیاتی کیمیاء کے تحت دیکھا جاۓ تو اسکواس کو معدنیات کا متبادل کہا جاسکتا ہے۔
 
===مزاج===
* {{اس}} [[مزاج (طب)]]
حکماۓ طب کے مطابق یہ ارکان بسیط (اوپر دیکھیۓ) سے پیدائش لینے والی دوسری اہم اساس طبیعیہ ہے جو کہ انہی ارکان بسیط کی مرکب سازی میں موجود تعملات کے ایک خاص حد پر پہنچ جانے کے بعد ان کے مرکب میں پیدا ہوجانے والی ایک میانی کیفیت ہوا کرتی ہے۔ حکمت کے قوانین کے مطابق جب ارکان بہت ریزہ ریزہ ہو جائیں اور آپس میں ایک دوسرے سے اشتراک کریں تو انکی وہ چار تاثیریں (جو اوپر بیان ہوئیں) آپس میں ایک دوسرے پر عمل پیرا ہوتی ہیں اور ہر ہر رکن بسیط کی کیفیت (گرمی سردی کو اور تری خشکی کو) دیگر رکن کی مخالف کیفیت کو ختم کرنے کی کوشش کرتی ہے اور بالاخر ایک ایسی درمیانی کیفیت پیدا ہوجایا کرتی ہے کہ جسمیں غالب و مغلوب کی جنگ ایک توازن کی حالت پر آکر ٹہر جاتی ہے اور اسی درمیانی کیفیت یا تاثیر کہ جب تمام ارکان بسیط توازن میں آجائیں، مـــزاج کہا جاتا ہے۔
===اخلاط===
* {{اس}} [[اخلاط (طب)]]
===اعضاء===
* {{اس}} [[اعضاء (طب)]]
اعضاء، انسانی جسم کی ترکیب میں اخلاط کے بعد آتے ہیں یعنی حکمت کی نگاہ میں ارکان سے مزاج اور مزاج سے اخلاط بنتے ہیں اور پھر ان اخلاط سے اعضاء وجود پاتے ہیں۔ اور اگر اعضاء کے درجہ تک پہنچنے کے لیے اگر میڈیسن کی عینک استعمال کی جاۓ تو اسکے مطابق، خلیات سے نسیجات اور پھر نسیجات سے اعضاء وجود پاتے ہیں۔ دراصل اخلاط بھی حکمت کے نظریہ کے مطابق براہ راست اعضاء میں نہیں بدلا کرتے بلکہ ان اخلاط کی ترکیب سے ایک رطوبت تیار ہوا کرتی ہے اور یہ رطوبت جو کہ حکمت میں رطوبت ثانیہ کہلائی جاتی ہے پھر اعضاء کی ترکیب کرتی ہے۔
: اعضاء کی بنیادی طور پر دو اقسام ہوتی ہیں
# اعضاء رئیسہ
===قوتیں===
* {{اس}} [[قوتیں (طب)]]
قوتیں، اس توانائی کا متبادل تصور کی جاتی ہیں جو کہ جسم انسانی میں زندگی کی حرکات پیدا کیا کرتی ہیں۔ وہ قوتیں جو کہ جسم کی نشونما کرتی ہیں اسکی تعمیر کرتی ہیں انکو طبیعیہ قوتیں کہا جاتا ہے جنکا ماخذ حکماء نے جگر کو قرار دیا ہے۔ ایک اور قوت ، قوت حیوی ہوتی ہے، قوت حیوی کو میڈیسن میں vital force کا متبادل کہا جاسکتا ہے مگر فرق یہ ہوگا کہ میڈیسن میں قوت حیوی میں قوت حیوی، قوت طبیعیہ اور قوت نفسی، تینوں ہی شمار کی جاسکتی ہیں، حکمت میں قوت حیوی کو قلب میں پیدا شدہ تصور کیا جاتا ہے۔ تیسری قوت، قوت نفسی ہوتی ہے جسکوجس کو قوت نفسانیہ بھی کہا جاتا ہے اور اسکی پیدائش دماغ میں تصور کی جاتی ہے۔ قوت نفسی وہ قوت ہوتی ہے کہ جس کے ذریعہ سے احساس اور حرکات کی صلاحیت پیدا ہوا کرتی ہے۔
===ارواح===
* {{اس}} [[ارواح (طب)]]

فہرست رہنمائی