"مرکزی بینک" کے نسخوں کے درمیان فرق

Jump to navigation Jump to search
م
درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
(تحسینی تبدیلی+درستی املا using AWB)
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر)
'''مرکزی بینک''' (Central Bank) کسی بھی ملکی معیشت کا بااختیار سرکاری نمائندہ بینک ہوتا ہے۔ عام طور پر مالیاتی منصوبہ بندی مرکزی بنک کی ذمہ داری ہوتی ہے جسکاجس کا مقصد منڈی میں [[زر]] کی ترسیل، زری پالیسی کی تکمیل اور اطلاق اور [[تجارتی بینک|تجارتی بینکوں]] کی دیکھ ریکھ ہوتا ہے۔ معیشت میں شرح سود اور [[افراط زر]] میں کو مناسب حددو میں رکھنے کا کام انجام دیتا ہے تاکہ متوقع معاشی پیداوار اور روزگار کا ھدف حاصل کیا جاسکے۔
 
== بیرونی روابط ==

فہرست رہنمائی