"درمیانی سنگی دور" کے نسخوں کے درمیان فرق

Jump to navigation Jump to search
م
درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر)
'''وسطی زمانہ پتھر''' ({{ٹ}}میزول{{زیر}}ت{{زیر}}ھک{{ن}}) (انگریزی: Mesolithic) (میان سنگی) قدیم انسانی [[تاریخ]] میں زمانہ پتھر کے وسطی دور کو کہتے ہیں جو [[قدیم زمانہ پتھر|پالیولتھک]] اور [[جدید زمانہ پتھر|نیولتھک]] ادوار کے درمیان تھا۔ یہ وہ دور تھا جب انسان نے پتھر کے [[اوزار|اوزاروں]] کا استعمال کیا اور اسی دور میں جنگلات کی کٹائی کے آثار بھی پائے جاتے ہیں۔ جسکےجس کے بعد آنے والے زمانہ میں انسان نے زراعت کے لیے جنگلات سے زمین کی صفائی شروع کی۔
 
میزولتھک دو یونانی الفاظ میزوز (mesos=middle) اور لتھوز (lithos=stone) کے ملاپ سے بنا ہے، جسکاجس کا مطلب بنتا ہے پتھر کا وسطی زمانہ۔
 
اس دور کے اہم اوزاروں جو آثار قدیمہ کی چھان بین کرنے والوں کو ملے ہیں، میں [[مچھلی]] پکڑنے کے اوزار، [[لکڑی]] کاٹنے کے اوزار اور تیر کمان شامل ہیں۔

فہرست رہنمائی