"بدرالدین عینی" کے نسخوں کے درمیان فرق

Jump to navigation Jump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م (clean up, replaced: ← (2) using AWB)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: القاب)
{{ناحوالہ}}
'''بدرالدین عینی''' فقہ حنفی کے بہت بڑے شارح اور فقیہ ہیں ان کی پیدائش [[762ھ]] بمطابق [[1360ء]] کو ہوئی۔
== نام و نسب ==
پورا نام محمود بن احمد بن موسى بن احمد، ابو محمد، بدر الدين العينى الحنفی: مؤرخ، علامہ،اور بڑےمحدثين. میں شمار کئے جاتے ہیں
حلب سے تعلق تھا جبکہ ان کی ولادت عينتاب میں ہوئی اسی کی طرف نسبت سے عینی کہلاتے ہیں زیادہ مدت [[حلب]] میں رہے [[مصر]] ،[[دمشق]] اور[[بیت المقدس]] میں رہے
== تصنیفات ==
* عمدة القاري في شرح البخاري 11 جلدیں
* مغانی الاخيار فی رجال معانی الآثار
* العلم الهيب في شرح الكلم الطيب
* عقد الجمان في تاريخ أهل الزمان
* تاريخ البدر في أوصاف أهل العصر
* مباني الأخبار في شرح معاني الآثار
* نخب الأفكار فی تنقيح مباني الأخبار آٹھ جلد
* البنايۃ فی شرح الهدايۃ 6 جلدیں فقہ حنفی
* رمز الحقائق شرح الكنز، فقه
* الدرر الزاهرة فی شرح البحار الزاخرة فقه
* المسائل البدريۃ فقه،
* السيف المهند فی سيرة الملك المؤيدابى النصر شيخ
* منحۃ السلوك في شرح تحفۃ الملوك
* المقاصد النحويۃ
* فرائد القلائد
* طبقات الشعراء
* سيرة الملك الاشرف
* الروض الزاهر - فی سيرة الملك الظاهر
* الجوهرة السنيۃ في تاريخ الدولة المؤيديۃ -
* المقدمۃ السوادنيہ فی الاكام الدينيہ
* شرح سنن ابى داود -
* تاريخ الأكاسرة
== وفات ==
علامہ عینی کی وفات [[855ھ]] بمطابق [[1451ء]] کو قاہرہ میں ہوئی<ref>«الاعلام» خیر الدین زركلی</ref>
 
<nowiki>
== وفات==
ان کی وفات [[855ھ]] بمطابق [[1453ء]] کو ہوئی۔
 
[[زمرہ:1360ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:1453ء1451ء کی وفیات]]
[[زمرہ:احناف]]
[[زمرہ:شارحین حدیث]]</nowiki>

فہرست رہنمائی