"بدر الدین عینی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 29: سطر 29:
علامہ عینی کی وفات [[855ھ]] بمطابق [[1451ء]] کو قاہرہ میں ہوئی<ref>«الاعلام» خیر الدین زركلی</ref>
علامہ عینی کی وفات [[855ھ]] بمطابق [[1451ء]] کو قاہرہ میں ہوئی<ref>«الاعلام» خیر الدین زركلی</ref>
== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
<nowiki>

[[زمرہ:1453ء کی وفیات]]
[[زمرہ:1360ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:1451ء کی وفیات]]
[[زمرہ:احناف]]
[[زمرہ:شارحین حدیث]]

</nowiki>

نسخہ بمطابق 20:15، 7 اکتوبر 2016ء

بدرالدین عینی فقہ حنفی کے بہت بڑے شارح اور فقیہ ہیں ان کی پیدائش 762ھ بمطابق 1360ء کو ہوئی۔

نام و نسب

پورا نام محمود بن احمد بن موسى بن احمد، ابو محمد، بدر الدين العينى الحنفی: مؤرخ، علامہ،اور بڑےمحدثين. میں شمار کئے جاتے ہیں حلب سے تعلق تھا جبکہ ان کی ولادت عينتاب میں ہوئی اسی کی طرف نسبت سے عینی کہلاتے ہیں زیادہ مدت حلب میں رہے مصر ،دمشق اوربیت المقدس میں رہے

تصنیفات

  • عمدة القاري في شرح البخاري 11 جلدیں
  • مغانی الاخيار فی رجال معانی الآثار
  • العلم الهيب في شرح الكلم الطيب
  • عقد الجمان في تاريخ أهل الزمان
  • تاريخ البدر في أوصاف أهل العصر
  • مباني الأخبار في شرح معاني الآثار
  • نخب الأفكار فی تنقيح مباني الأخبار آٹھ جلد
  • البنايۃ فی شرح الهدايۃ 6 جلدیں فقہ حنفی
  • رمز الحقائق شرح الكنز، فقه
  • الدرر الزاهرة فی شرح البحار الزاخرة فقه
  • المسائل البدريۃ فقه،
  • السيف المهند فی سيرة الملك المؤيدابى النصر شيخ
  • منحۃ السلوك في شرح تحفۃ الملوك
  • المقاصد النحويۃ
  • فرائد القلائد
  • طبقات الشعراء
  • سيرة الملك الاشرف
  • الروض الزاهر - فی سيرة الملك الظاهر
  • الجوهرة السنيۃ في تاريخ الدولة المؤيديۃ -
  • المقدمۃ السوادنيہ فی الاكام الدينيہ
  • شرح سنن ابى داود -
  • تاريخ الأكاسرة

وفات

علامہ عینی کی وفات 855ھ بمطابق 1451ء کو قاہرہ میں ہوئی[1]

حوالہ جات

  1. «الاعلام» خیر الدین زركلی