934,716
ترامیم
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر) |
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر) |
||
[[ملف:Dnagenerelation.JPG|thumb|left|450px|شکل دوم - ڈی این اے اور وراثہ (جین) کے مابین تعلق؛ ڈی این اے سالمے میں لکیر کی صورت میں لگے ہوۓ وراثات (جینز)، ہر وراثہ ایک مخصوص پروٹین تیار کرتا ہے]]
وراثہ یا جین کہلانے والے ڈی این اے کے سالمہ کے یہ ٹکڑے یا قطعات اپنے طور پر الگ الگ مخصوص و مختلف اقسام کی پروٹین تیار کرتے ہیں ، یعنی ڈی این اے کے سالمہ میں جسم کو درکار مختلف اقسام کی پروٹین کو تیار کرنے کے لیے
* اوپر بیان کردہ ڈی این اے سے آراین اے بننے کا عمل انتِساخ (transcription) کہلاتا ہے اور پھر اس آراین اے سے پروٹین بننے کے عمل کو ترجمہ (translation) کا نام دیا جاتا ہے
تقریباًًًًً ہر وراثہ میں تین اہم حصے ہوتے ہیں جنکے نام نیچے درج کیے جارہے ہیں جبکہ انکے کام کی تفصیل نیکلیوٹائڈ کو بیان کرنے کے بعد درج کی جائگی۔
|