"بائٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م robot Adding: ka:ბაიტი
م robot Adding: lo:ໄບຕ໌
سطر 39: سطر 39:
[[ka:ბაიტი]]
[[ka:ბაიტი]]
[[kk:Байт]]
[[kk:Байт]]
[[lo:ໄບຕ໌]]
[[lv:Baits]]
[[lv:Baits]]
[[lb:Byte]]
[[lb:Byte]]

نسخہ بمطابق 13:22، 30 ستمبر 2009ء

لکمہ کا لفظ انگریزی میں علم شمارندہ و اطلاعاتی طرزیات میں مستعمل لفظ byte کا اردو متبادل لیا جاسکتا ہے۔ انگریزی میں byte کا لفظ bite سے اخذ کیا گیا ہے جس سے مراد وہی ہے جو کہ عام طور پر لقمے کے معنوں میں bite سے لی جاتی ہے، یعنی غذائی لقمے کی طرح معطیات کی وہ قلیل مقدار جو کہ شمارندہ ایک بار میں نوالہ (bit) بنا سکتا ہو۔ ابہام سے بچنے کی خاطر انگریزی میں bite (یعنی لقمے) میں موجود i کو y سے تبدیل کر کہ byte بنا لیا گیا ہے۔ اسی طرح اردو میں بھی لقمہ کے ق کو ک سے تبدیل کر کہ لکمہ کا لفظ byte کے متبادل لیا جاسکتا ہے اور اسکی جمع لقمہ کی جمع کے وزن پر لکم (bytes) اور یا پھر لکمے بھی کی جاسکتی ہے۔