"خوناب" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ - بین الوکی روابط کو ترتیب دیا
م roboto aldono de: hi:प्लाविका
سطر 30: سطر 30:
[[fr:Plasma sanguin]]
[[fr:Plasma sanguin]]
[[ko:혈장]]
[[ko:혈장]]
[[hi:प्लाविका]]
[[hr:Krvna plazma]]
[[hr:Krvna plazma]]
[[id:Plasma darah]]
[[id:Plasma darah]]

نسخہ بمطابق 23:58، 30 ستمبر 2009ء

خون کے دو اجزاء 1- خلیات (سرخ ، سفید اور صفیحات) اور 2- آبدم (پلازما) کا آپس میں تعلق دکھانے کے لیۓ ایک خاکہ۔ شکل میں آبدم کی جگہ شاکلہ کا لفظ تحریر ہے جسکی وضاحت کیلیۓ مضمون کا متن دیکھیۓ۔
چند اھم الفاظ

دم
اختباری نلی
آبدم
شاکلہ
آبدم
صفیحات

خون
test tube
آب + دم
plasma
blood plasma
platelets

خون میں موجود مائع حصے کو آبدم کہا جاتا ہے جسے انگریزی میں blood plasma کہتے ہیں۔ آبدم کا لفظ بھی انگریزی کی طرح دو الفاظ کا مرکب ہے؛ آب + دم = آبدم۔ گو لغوی معنوں میں شاکلہ بھی کہلایا جاتا ہے لیکن چونکہ آبدم بھی blood plasma سے اس قدر قریب اور آسان لفظ ہے کہ اسکا انتخاب بھی موزوں ہے۔ خون کو دراصل دو بڑے حصوں میں تقسیم کیا جاتا ہے ، ایک حصہ خلیات پر مشتمل ہوتا ہے جبکہ دوسرا حصہ جو کہ مائع ہوتا ہے اور جس میں خون کے خلیات تیرتے رہتے ہیں اسی کو آبدم کہتے ہیں۔