"سلسلہ مولویہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Reverted to revision 2256991 by Shuaib-bot on 2016-09-29T18:27:10Z
م افریقہ + خودکار درستی املا using AWB
(ٹیگ: القاب)
سطر 3: سطر 3:


مولانا [[جلال الدین رومی]] کے سلسلہ کے لوگوں کو سلسلہ مولویہ کہا جاتا ہے۔ آج کل ایشیائے کوچک ، [[شام]] ، [[مصر]] اور [[قسطنطنیہ]] میں لوگ جلالیہ کہلاتے ہیں۔ چونکہ مولانا کا لقب جلال الدین تھا اس لیے ان کے انتساب کی وجہ سے یہ نام مشہور ہوا ہوگا ۔
مولانا [[جلال الدین رومی]] کے سلسلہ کے لوگوں کو سلسلہ مولویہ کہا جاتا ہے۔ آج کل ایشیائے کوچک ، [[شام]] ، [[مصر]] اور [[قسطنطنیہ]] میں لوگ جلالیہ کہلاتے ہیں۔ چونکہ مولانا کا لقب جلال الدین تھا اس لیے ان کے انتساب کی وجہ سے یہ نام مشہور ہوا ہوگا ۔
دوسری [[جنگ عظیم]] سے قبل بلقان، [[افریقہ]] اور [[ایشیا]] میں مولوی طریقت کے پیروکاروں کی تعداد ایک لاکھ سے زائد تھی۔ یہ لوگ نمد کی ٹوپی پہنتے ہیں جس میں جوڑ یا درز نہیں ہوتی ، مشائخ اس ٹوپی پر [[عمامہ]] باندھتے ہیں۔ [[خرقہ]] یا کرتا کی بجائے ایک چنٹ دار پاجامہ ہوتاہے۔ ذکر و شغل کا یہ طریقہ ہے کہ حلقہ باندھ کر بیٹھتے ہیں۔ ایک شخص کھڑا ہو کر ایک ہاتھ سینے پر اور ایک ہاتھ پھیلائے ہوئے رقص شروع کرتا ہے۔ رقص میں آگے پیچھے بڑھنا یا ہٹنا نہیں ہوتا بلکہ ایک جگہ جم کر متصل چکر لگاتے ہیں۔ سماع کے وقت دف اور نے بھی بجاتے ہیں۔<ref>https://farzana.wordpress.com/2007/12/16/maulana-jalal-ud-din-rumi/</ref>
دوسری [[جنگ عظیم]] سے قبل بلقان، [[افریقا]] اور [[ایشیا]] میں مولوی طریقت کے پیروکاروں کی تعداد ایک لاکھ سے زائد تھی۔ یہ لوگ نمد کی ٹوپی پہنتے ہیں جس میں جوڑ یا درز نہیں ہوتی ، مشائخ اس ٹوپی پر [[عمامہ]] باندھتے ہیں۔ [[خرقہ]] یا کرتا کی بجائے ایک چنٹ دار پاجامہ ہوتاہے۔ ذکر و شغل کا یہ طریقہ ہے کہ حلقہ باندھ کر بیٹھتے ہیں۔ ایک شخص کھڑا ہو کر ایک ہاتھ سینے پر اور ایک ہاتھ پھیلائے ہوئے رقص شروع کرتا ہے۔ رقص میں آگے پیچھے بڑھنا یا ہٹنا نہیں ہوتا بلکہ ایک جگہ جم کر متصل چکر لگاتے ہیں۔ سماع کے وقت دف اور نے بھی بجاتے ہیں۔<ref>https://farzana.wordpress.com/2007/12/16/maulana-jalal-ud-din-rumi/</ref>
== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}

[[زمرہ:سلاسل تصوف]]
[[زمرہ:سلاسل تصوف]]

نسخہ بمطابق 15:03، 10 نومبر 2016ء

سلسلہ مولویہ

مولوی درویش

مولانا جلال الدین رومی کے سلسلہ کے لوگوں کو سلسلہ مولویہ کہا جاتا ہے۔ آج کل ایشیائے کوچک ، شام ، مصر اور قسطنطنیہ میں لوگ جلالیہ کہلاتے ہیں۔ چونکہ مولانا کا لقب جلال الدین تھا اس لیے ان کے انتساب کی وجہ سے یہ نام مشہور ہوا ہوگا ۔ دوسری جنگ عظیم سے قبل بلقان، افریقا اور ایشیا میں مولوی طریقت کے پیروکاروں کی تعداد ایک لاکھ سے زائد تھی۔ یہ لوگ نمد کی ٹوپی پہنتے ہیں جس میں جوڑ یا درز نہیں ہوتی ، مشائخ اس ٹوپی پر عمامہ باندھتے ہیں۔ خرقہ یا کرتا کی بجائے ایک چنٹ دار پاجامہ ہوتاہے۔ ذکر و شغل کا یہ طریقہ ہے کہ حلقہ باندھ کر بیٹھتے ہیں۔ ایک شخص کھڑا ہو کر ایک ہاتھ سینے پر اور ایک ہاتھ پھیلائے ہوئے رقص شروع کرتا ہے۔ رقص میں آگے پیچھے بڑھنا یا ہٹنا نہیں ہوتا بلکہ ایک جگہ جم کر متصل چکر لگاتے ہیں۔ سماع کے وقت دف اور نے بھی بجاتے ہیں۔[1]

حوالہ جات