"السید" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 22: سطر 22:
</gallery>
</gallery>


[[زمرہ:گیارہویں صدی کی ہسپانوی شخصیات]]
[[زمرہ:رزمیہ نظموں میں کردار]]
[[زمرہ:رزمیہ نظموں میں کردار]]
[[زمرہ:السید]]
[[زمرہ:السید]]

نسخہ بمطابق 14:20، 14 نومبر 2016ء

السید کا مجسمہ

السید (1044-1099) ایک ہسپانوی جنگجو اور سردار تھا۔ وہ عیسائی تھا اور اسکا تعلق شمالی سپین سے تھا۔ اس کا پہلے تعلق الفانسو ششم سے تھا اس سے ناراضی پر یہ کراۓ کا سپاہی بن گیا اور کبھی مسلمانوں کے ساتھ ہوتا اور کبھی عیسائیوں کے ساتھ۔ اس کی بہادری پر مسلمان اسے السید کہتے تھے اور اسی نام سے یہ تاریخ میں محفوظ ہے۔ اس نے اندلسی شہر ویلنسیا کو فتح کیا اور اس پر حکومت کی۔

نگار خانہ