"صوبہ ننگرہار" کے نسخوں کے درمیان فرق

Jump to navigation Jump to search
حجم میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ،  4 سال پہلے
م
←‏سیاسی و فوجی حالات: روڈ آئلینڈ + خودکار درستی املا using AWB
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر)
م (←‏سیاسی و فوجی حالات: روڈ آئلینڈ + خودکار درستی املا using AWB)
== سیاسی و فوجی حالات ==
ننگرہار کی سرحدیں [[پاکستان]] سے ملتی ہیں جس کی وجہ سے دونوں اطراف میں مضبوط رابطے ہیں۔ سرحد کے دونوں اطراف [[افغانیوں]] کی [[ہجرت]] و آمدورفت جاری رہتی ہے جو زیادہ تر غیر قانونی ہے۔ صوبہ ننگرہار میں غیر سرکاری طور پر اب بھی [[پاکستانی روپیہ]] تجارت کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ [[گل آغا شیرزئی]] یہاں کے گورنر ہیں اور ان کے متعلق یہ خیال کیا جاتا ہے کہ ان کے پاکستانی خفیہ اداروں سے کافی قریبی روابط ہیں۔ وہ پاکستان کے زبردست حامی تصور کیے جاتے ہیں۔ اسی وجہ سے یہاں پاکستانی خفیہ ادارے [[بین الخدماتی مخابرات|آئی ایس آئی]] کی موجودگی خارج از امکان نہیں ہے۔ [[حکومت پاکستان]] نے [[طورخم]] (پاکستان) سے جلال آباد تک ایک سڑک کی تعمیر بھی کی ہے جو آمدورفت اور تجارتی روابط کا واحد ذریعہ ہے۔ ایک منصوبہ کے مطابق [[جلال آباد]] سے [[لنڈی کوتل]] تک ریلوے لائن بھی بچھائی جائے گی جس کی مدد سے تجارتی و سفارتی تعلقات مزید مضبوط ہوں گے۔<br />
اس علاقے میں [[ریاستہائے متحدہ امریکہامریکا|امریکی]] و [[نیٹو]] افواج بھی موجود ہیں۔ صوبہ ننگر ہار میں [[ضلع غنی خیل]] 4 مارچ [[2007ء]] کو ہونے والی دو طرفہ جھڑپوں کی وجہ سے مشہور ہے۔ جس کے بعد یہاں امریکی و نیٹو کمک بڑھا دی گئی تھی۔<br />
غیر قانونی افہیم کی پیداوار یہاں اب بھی جاری ہے جو عام طور پر دور دراز علاقوں جیسے کوغیانی، غنی خیل اور چھپرہار میں ہوتی ہے۔ کسانوں کے مطابق نہری پانی کی عدم دستیابی اور غربت دو بڑی وجوہات ہیں جن کی بناء پر وہ افہیم کاشت کرنے پر مجبور ہیں۔<br />
== اضلاع ==
87,317

ترامیم

فہرست رہنمائی