"6 دسمبر" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 15: | سطر 15: | ||
== وفات == |
== وفات == |
||
* [[762ء]] - [[امام محمد نفس الزکیہ]]، عرب باغی رہنما |
|||
* [[1956ء]] - [[بھیمراو رامجی آمبیڈکر]]، بھارتی معیشت دان اور سیاست دان |
|||
* [[1983ء]] - [[میر گل خان نصیر]]، پاکستانی شاعر، مورخ اور سیاست دان |
|||
* [[1988ء]] - [[فرانسس باویر]]، امریکی اداکارہ |
|||
* [[1991ء]] - [[ریچرڈ سٹون]]، انگریزی ماہر اقتصادیات اور ماہر شماریات |
|||
* [[2000ء]] - [[عزیز میاں|عزیز میاں قوال]]، بين الاقوامی شہرت يافتہ پاکستانی فنکار |
* [[2000ء]] - [[عزیز میاں|عزیز میاں قوال]]، بين الاقوامی شہرت يافتہ پاکستانی فنکار |
||
نسخہ بمطابق 09:15، 24 نومبر 2016ء
4 دسمبر | 5 دسمبر | 6 دسمبر | 7 دسمبر | 8 دسمبر |
واقعات
- 1790ء - امریکی کانگرس نیویارک شہر سے فلاڈیلفیا، پنسلوانیا منتقل
- 1884ء - واشنگٹن مونیومنٹ، واشنگٹن ڈی سی کی تعمیر مکمل
- 1971ء - بھارت نے بنگلہ دیش کی جلا وطن حکومت کو تسلیم کر لیا۔
ولادت
- 846ء - حسن بن علی عسکری، اہل تشیع کے امام
- 1421ء - ہنری ششم شاہ انگلستان
- 1898ء - گونر مائرڈل، سویڈش ماہر سماجیات اور ماہر اقتصادیات
- 1920ء - جارج پورٹر، انگریز کیمسٹ اور ماہر تعلیم
- 1932ء - کملیشور، بھارتی مصنف
- 1948ء - کےکے روزبرگ، فننش ریس کار ڈرائیور
- 1989ء - ناصر جمشید، پاکستانی کرکٹر
وفات
- 762ء - امام محمد نفس الزکیہ، عرب باغی رہنما
- 1956ء - بھیمراو رامجی آمبیڈکر، بھارتی معیشت دان اور سیاست دان
- 1983ء - میر گل خان نصیر، پاکستانی شاعر، مورخ اور سیاست دان
- 1988ء - فرانسس باویر، امریکی اداکارہ
- 1991ء - ریچرڈ سٹون، انگریزی ماہر اقتصادیات اور ماہر شماریات
- 2000ء - عزیز میاں قوال، بين الاقوامی شہرت يافتہ پاکستانی فنکار