"گلاب جامن" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 22: سطر 22:
میدہ ، کھویا ، بیکنگ پاؤڈر اور انڈے توڑ کر اچھی طرح سے مکس کر لیں اور ان کی چھوٹی چھوٹی گولیاں بنا کر کچھ دیر کے لئے رکھ دیں ۔ کڑاہی میں آئل گرم کرکے ہلکی آنچ پر ان گولیوں کو تل لیں ، پھولنے اور سنہری ہونے پر شیرے میں ڈال دیں اور ایسے مزیدار گلاب جامن تیار ہو جائیں گے

{{ہندوستانی پکوان}}
[[زمرہ:برمی پکوان]]
[[زمرہ:برمی پکوان]]
[[زمرہ:بہاری پکوان]]
[[زمرہ:بہاری پکوان]]

نسخہ بمطابق 10:21، 7 دسمبر 2016ء

گلاب جامن۔

ایک مٹھائی کا نام جو جنوبی ایشیاء میں بہت مقبول ہے۔

اجزاء

  • میدہ آدھا پاؤ
  • کھویا آدھا کلو
  • انڈے دو عدد
  • بیکنگ پاؤڈر ایک کھانے کا چمچہ
  • پکوان کا تیل تلن کرنے کے لئے ۔

شیرہ بنانے کی ترکیب

ایک کلو شکر میں دو کپ پانی ڈال کر پکائیں ، تار بنے لگیں تو اُتار لیں اور دس عدد چھوٹی الائچیاں بھی پیس کر ڈال دیں

کمال پاشا تتلیسی۔ آذربائی جان میں مشہور۔

ترکیب