"یوکرین انٹرنیشنل ایئرلائنز" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
غیر ضروری مواد کا اخراج
سطر 1: سطر 1:
{{رجوع مکرر|یوکرین ایئرلائنز||یوکرین کی ایئرلائنز کی فہرست}}
{{رجوع مکرر|یوکرین ایئرلائنز||یوکرین کی ایئرلائنز کی فہرست}}
{{refimprove|date=جون 2014ء}}
{{Infobox airline
{{Infobox airline
|airline=Ukraine International Airlines (UIA) <br><small>''Міжнародні Авіалінії України (МАУ)''</small>
|airline=Ukraine International Airlines (UIA) <br /><small>''Міжнародні Авіалінії України (МАУ)''</small>
|logo=Ukraine International Airlines Logo.svg
|logo=Ukraine International Airlines Logo.svg
|logo_size=250
|logo_size=250
|IATA=پی ایس<ref name=iata>{{cite web|title=آئی اے ٹی اے - ایئر لائنز اور ایئر پورٹ کے کوڈ کی تلاش|url=http://www.iata.org/publications/Pages/code-search.aspx|website=iata.org|accessdate=11 اپریل 2015}}</ref>

|ICAO=اے یو آئی
|ICAO=اے یو آئی
|callsign=UKRAINE INTERNATIONAL
|callsign=UKRAINE INTERNATIONAL
|parent=کیاپیٹل انویسٹمنٹ پروجکٹ ایل ایل سی (74%)
|parent=کیاپیٹل انویسٹمنٹ پروجکٹ ایل ایل سی (74%)
|founded=1 اکتوبر [[1992ء]]
|founded=1 اکتوبر [[1992ء]]
|headquarters=[[کیف]]، [[یوکرین]]
|headquarters=[[کیف]]، [[یوکرین]]
|key_people={{nowrap|یوری میروشنیکوو، صدر<ref>{{cite web|url=http://www.flyuia.com/eng/company/ukraine-international-airlines/uia/management-team.html|title=یوآئی اے انتظامیہ ٹیم - یوکرین انٹرنیشنل ایئرلائنز (یوآئی اے)|publisher=|accessdate=24 اپریل2015}}</ref>}}

|hubs={{nowrap|[[بوریسپیل انٹرنیشنل ایئر پورٹ]]}}
|hubs={{nowrap|[[بوریسپیل انٹرنیشنل ایئر پورٹ]]}}
|frequent_flyer=پنوراما کلب
|frequent_flyer=پنوراما کلب
|lounge=
|lounge=
|alliance=
|alliance=
|fleet_size=39
|fleet_size=39
|destinations=80
|destinations=80
|website=[http://www.flyuia.com/ ویب سائٹ]
|website=[http://www.flyuia.com/ ویب سائٹ]
}}
}}

'''یوکرین انٹرنیشنل ایئر لائنز''' ({{lang-uk|}}Приватне акціонерне товариство «Авіакомпанія Міжнародні Авіалінії України» (МАУ), ''Aviakompaniya Mizhnarodni Avialiniyi Ukrayiny'', {{IPA-uk|ˌɑwijɑkɔmˈpɑɲijɑ miʒnɑˈrɔdɲi ˌɑwijɑˈʎiɲiji ukrɑˈjɪnɪ|}}) ایک [[جوائنٹ اسٹاک کمپنی]] ہے جو ملک میں سرکردہ موقف رکھتی ہے اور یوکرین کی سب سے بڑی ایئرلائن کمپنی ہے۔ <ref>"[http://www.whichairline.com/airlines/ukraine-international-airlines یوکرین انٹرنیشنل ایئر لائنز]."</ref> <ref>"[http://www.flyuia.com/eng/company/ukraine-international-airlines/Contacts.html Contact یوکرین انٹرنیشنل ایئر لائنز سے ربط کریں]." یوکرین انٹرنیشنل ایئر لائنز، ماخوذ جون 2010ء. "پتہ: یوکرین انٹرنیشنل ایئر لائنز 201-203، کھارکیفزکے روڈ، کیف، 02121، یوکرین"</ref> اس کا اصل مرکز [[بوریسپیل انٹرنیشنل ایئر پورٹ]] ہے۔ یہ قومی اور بین الاقوامی مسافر پروازوں کارگو خدمات یورپ، مشرق وسطٰی، اور ریاستہائے متحدہ امریکہ اور ایشیاء کے لیے کرتی ہے۔ <ref>{{cite web|url=https://www.kyivpost.com/content/business/ukraine-international-airlines-launches-direct-kyiv-new-york-city-flights-350928.html|title=یوکرین انٹرنیشنل ایئر لائنز کیف سے راست نیو یارک پرواز شروع کررہا ہے|work=کییوپوسٹ|accessdate=24 اپریل 2015}}</ref>
'''یوکرین انٹرنیشنل ایئر لائنز''' ({{lang-uk|}}Приватне акціонерне товариство «Авіакомпанія Міжнародні Авіалінії України» (МАУ)، ''Aviakompaniya Mizhnarodni Avialiniyi Ukrayiny''، {{IPA-uk|ˌɑwijɑkɔmˈpɑɲijɑ miʒnɑˈrɔdɲi ˌɑwijɑˈʎiɲiji ukrɑˈjɪnɪ|}}) ایک [[جوائنٹ اسٹاک کمپنی]] ہے جو ملک میں سرکردہ موقف رکھتی ہے اور یوکرین کی سب سے بڑی ایئرلائن کمپنی ہے۔ <ref>"[http://www.whichairline.com/airlines/ukraine-international-airlines یوکرین انٹرنیشنل ایئر لائنز]۔"</ref><ref>"[http://www.flyuia.com/eng/company/ukraine-international-airlines/Contacts.html Contact یوکرین انٹرنیشنل ایئر لائنز سے ربط کریں]۔" یوکرین انٹرنیشنل ایئر لائنز، ماخوذ جون 2010ء۔ "پتہ: یوکرین انٹرنیشنل ایئر لائنز 201-203، کھارکیفزکے روڈ، کیف، 02121، یوکرین"</ref> اس کا اصل مرکز [[بوریسپیل انٹرنیشنل ایئر پورٹ]] ہے۔ یہ قومی اور بین الاقوامی مسافر پروازوں کارگو خدمات یورپ، مشرق وسطٰی، اور ریاستہائے متحدہ امریکہ اور ایشیاء کے لیے کرتی ہے۔ <ref>{{cite web|url=https://www.kyivpost.com/content/business/ukraine-international-airlines-launches-direct-kyiv-new-york-city-flights-350928.html|title=یوکرین انٹرنیشنل ایئر لائنز کیف سے راست نیو یارک پرواز شروع کررہا ہے|work=کییوپوسٹ|accessdate=24 اپریل 2015}}</ref>

== تاریخ ==
== تاریخ ==
[[File:Ur-gat.jpg|thumb|یوکرین انٹرنیشنل ایئر لائنز بوئینگ 737-500 استنبول اتاترک انٹرنیشنل ایئر پورٹ سے روانگی کی تیاری کرتے ہوئے.]]
[[File:Ur-gat.jpg|thumb|یوکرین انٹرنیشنل ایئر لائنز بوئینگ 737-500 استنبول اتاترک انٹرنیشنل ایئر پورٹ سے روانگی کی تیاری کرتے ہوئے۔]]
[[File:KBP terminal D.jpg|thumb|یو آئی اے کے جہاز ٹرمنل ڈی، کییو [[بوریسپیل انٹرنیشنل ایئرپورٹ]] پر]]
[[File:KBP terminal D.jpg|thumb|یو آئی اے کے جہاز ٹرمنل ڈی، کییو [[بوریسپیل انٹرنیشنل ایئرپورٹ]] پر]]

اس ایئرلائن کی بنا [[1 اکتوبر]] [[1992ء]] کو رکھی گئی تھی جب اس اولین پرواز [[کیف]] سے [[لندن]] کے لیے روانہ ہوئی۔ یہ یوکرین میں "بیرونی سرمایہ سے مشترکہ پہل" کا پہلا واقعہ تھا اور سابق [[سوویت یونین]] میں پہلی ایئر لائنز تھی جس میں نئے [[بوئینگ 737 کلاسیک|بوئینگ 737-400]] جہاز کا استعمال کیا گیا تھا۔ اس کے بانی حصے دار ی''وکرینین ایسوسی ایشن آف سیول ایوی ایشن'' اور [[گینس پیٹ ایوی ایشن]]، ایک آئرش جہازوں کے کرائے پر دینے والی کمپنی، تھے۔ [[1996ء]] میں [[آسٹریلین ایئر لائنز]] اور [[سویس ایئر]] 9 ملین امریکی ڈالر کا سرمایہ لگاکر حصے دار بنے۔

یہ ایئرلائن اپنی [[کارگو ایئرلائن|کارگو]] سرگرمیاں [[بوئینگ 737|بوئینگ 737-200]] کے ساتھ [[13 نومبر]] [[1994ء]] سے لندن اور ایمسٹرڈیم پروازوں کے ساتھ شروع کی اور تاحال یہ بوئینگ 737-300ایف چلاتی ہے جو باربرداری سرگرمیوں کے لیے مخصوص جہاز ہے۔

[[2000ء]] میں [[یورپی بنک برائے بازتعمیروترقی]] 5.4 ملین امریکی ڈالر سرمایے کے ساتھ حصے دار بن گیا۔ [[2006ء]] میں یو آئی اے نے باربرداری کے لیے ایک نئے درجہ بندی کے نظام کو اختیار کیا جس سے ایئرلائن کئی قسم کی اشیا جن میں زندہ جانوروں سے لے کر تازہ اغذیہ اور قیمتی چیزیں شامل تھے، لے جانا ممکن ہو گیا۔ اس کے علاوہ، ایک تیز رفتار خدمت متعارف کی گئی تاکہ ان گاہکوں کو ضروتوں کی تکمیل کی جا سکے جو جلد کارگو روانگی خدمات سے استفادہ کرنا چاہتے ہیں۔

[[فروری]] [[2011ء]] میں یوکرینی حکومت نے یو اے آئی کی اس کی 61.6% حصے داری تین ذیلی حصے داروں کو بیچ دیا 36.2 ملین ڈالر میں بیچ دیا۔ [[26 جولائی]] [[2013ء]] کی صورت حال یہ ہے کہ ایئرلائن ملکیت یوکرین میں موجود ''کیاپیٹل انویسٹمنٹ پروجکٹ ایل ایل سی'' (74%) اور [[قبرص]] کی ''اونٹوبیٹ پروموشنز لیمیٹیڈ'' (26%) کے ہاتھوں ہے۔<ref>{{cite news|title= یو اے آئی اب قبرص کی اونٹوبیٹ پروموشنز لیمیٹیڈ کے ماتحت|publisher=

سی ایچ ایوی ایشن|date= |url= http://www.ch-aviation.ch/portal/news/15675-uia-now-under-control-of-cyprus-based-ontobet-promotions|accessdate= {{date|2013-7-26}}}}</ref><ref>{{cite news|title=
سی ایچ ایوی ایشن|date= |url= http://www.ch-aviation.ch/portal/news/15675-uia-now-under-control-of-cyprus-based-ontobet-promotions|accessdate= {{date|2013-7-26}}}}</ref><ref>{{cite news|title=
یو اے آئی کے حصص گیرندوں کی فہرست (یوکرینی میں)|publisher= Ukrainian state register of shareholders|url=http://www.smida.gov.ua/db/participant/14348681|accessdate= {{date|2013-7-26}}}}</ref>
یو اے آئی کے حصص گیرندوں کی فہرست (یوکرینی میں)|publisher= Ukrainian state register of shareholders|url=http://www.smida.gov.ua/db/participant/14348681|accessdate= {{date|2013-7-26}}}}</ref>

مالکوں کی نمائندگی آرون مے برگ کرتے ہیں جو ''ایگور کولوموئیسکی'' کے شراکتدار اور دیوالیہ پن کی شکار ''ایسروسویفٹ ایئرلائنز'' کے سابق چیف ایگزیکیٹیو آفیسر ہیں۔ اسی ایئرلائن سے جزوی طور پر لائسنس اور جہاز یوکرین انٹرنیشنل ایئرلائنز منتقل ہوئے تھے۔<ref>http://www.bloomberg.com/research/stocks/private/person.asp?personId=51663044&privcapId=27721200&previousCapId=27721200&previousTitle=ایسروسویفٹ ایئرلائن,%20CJSC</ref>
مالکوں کی نمائندگی آرون مے برگ کرتے ہیں جو ''ایگور کولوموئیسکی'' کے شراکتدار اور دیوالیہ پن کی شکار ''ایسروسویفٹ ایئرلائنز'' کے سابق چیف ایگزیکیٹیو آفیسر ہیں۔ اسی ایئرلائن سے جزوی طور پر لائسنس اور جہاز یوکرین انٹرنیشنل ایئرلائنز منتقل ہوئے تھے۔<ref>http://www.bloomberg.com/research/stocks/private/person.asp?personId=51663044&privcapId=27721200&previousCapId=27721200&previousTitle=ایسروسویفٹ ایئرلائن،%20CJSC</ref>

2013ء کی پہلی ششماہی میں ایئرلائن کی آمدورفت میں 60% اضافہ ہو کر {{nts|2,200,000 }} مسافرین تک پہنچی۔ کمپنی کے صدر یوری میروشنیکوو کے مطابق یو آئی اے کا منصوبہ ہے کہ وہی سالانہ نتائج (یعنی {{nts|4,400,000}} تک کی آمدورفت کو پہنچنا ہے۔<ref name="МАУ похвасталась">{{cite news | url=http://pda.korrespondent.net/business/companies/1585315-mau-pohvastalas-rostom-passazhiropotoka-i-planami-nachat-polety-v-ssha | script-title=uk:МАУ похвасталась ростом пассажиропотока и планами начать полеты в США | work=[[Korrespondent.net]] | date=26 جولائی 2013 | agency=[[UNIAN]] | accessdate=15 ستمبر 2013 | language=uk}}</ref> 25 اپریل 2014 کو یو آئی اے کیف سے [[جان ایف کینیڈی انٹرنیشنل ائیرپورٹ]] تک مواتر پروازیں شروع کر چکی ہے۔<ref name=UIA-NYC>{{cite web|url=https://www.flyuia.com/eng/company/ukraine-international-airlines/press/news/1658.html?news=1568&category=1|title=یو آئی اے کیف سے نیو یارک تک لگاتار خدمات کے لیے ٹکٹ فروخت کر رہی ہے|publisher=یوکرین انٹرنیشنل ایئرلائنز|accessdate=2014-02-23}}</ref>
2013ء کی پہلی ششماہی میں ایئرلائن کی آمدورفت میں 60% اضافہ ہو کر {{nts|2٬200٬000}} مسافرین تک پہنچی۔ کمپنی کے صدر یوری میروشنیکوو کے مطابق یو آئی اے کا منصوبہ ہے کہ وہی سالانہ نتائج (یعنی {{nts|4٬400٬000}} تک کی آمدورفت کو پہنچنا ہے۔<ref name="МАУ похвасталась">{{cite news | url=http://pda.korrespondent.net/business/companies/1585315-mau-pohvastalas-rostom-passazhiropotoka-i-planami-nachat-polety-v-ssha | script-title=uk:МАУ похвасталась ростом пассажиропотока и планами начать полеты в США | work=[[Korrespondent.net]] | date=26 جولائی 2013 | agency=[[UNIAN]] | accessdate=15 ستمبر 2013 | language=uk}}</ref> 25 اپریل 2014 کو یو آئی اے کیف سے [[جان ایف کینیڈی انٹرنیشنل ائیرپورٹ]] تک مواتر پروازیں شروع کر چکی ہے۔<ref name=UIA-NYC>{{cite web|url=https://www.flyuia.com/eng/company/ukraine-international-airlines/press/news/1658.html?news=1568&category=1|title=یو آئی اے کیف سے نیو یارک تک لگاتار خدمات کے لیے ٹکٹ فروخت کر رہی ہے|publisher=یوکرین انٹرنیشنل ایئرلائنز|accessdate=2014-02-23}}</ref>

اسی سال حریف [[ایسروسویفٹ]] کے معدوم ہو جانے کی وجہ سے یو آئی اے نئی پروازیں یوکرین سے [[آزربائیجان]] کے [[باقو]]، [[آرمینیا]] کے [[ییریون]]، [[قبرص]] کے [[لارناکا]]، [[جرمنی]] کے [[میونخ]]، [[پولینڈ]] کے [[وارسا]]، [[لتھووینیا]] کے [[ویلنیوس کاؤنٹی]]، [[چیک جمہوریہ]] کے [[پراگ]]، [[یونان]] کے [[ایتھنز]]، [[جارجیا]] کے [[باتومی]]، [[روس]] کے [[ماسکو]]، [[یاکاٹرنبرگ]]، [[سینٹ پیٹرز برگ]]، [[کیلننگراڈ اوبلاست]]، [[نیژنیوارتووسک]]، [[نوووسیبیرسک]]، [[روستووون-ڈان]] اور [[سوچی]]، [[کرغیزستان]] کے [[بیشکیک]] کے پروازیں [[2014ء]] میں شروع کی۔<ref>[http://www.flyuia.com/enews_landings/landing-page-for-new-routes/en.html] {{wayback|url=http://www.flyuia.com/enews_landings/landing-page-for-new-routes/en.html |date=20140429075624 }}</ref>
اسی سال حریف [[ایسروسویفٹ]] کے معدوم ہو جانے کی وجہ سے یو آئی اے نئی پروازیں یوکرین سے [[آزربائیجان]] کے [[باقو]]، [[آرمینیا]] کے [[ییریون]]، [[قبرص]] کے [[لارناکا]]، [[جرمنی]] کے [[میونخ]]، [[پولینڈ]] کے [[وارسا]]، [[لتھووینیا]] کے [[ویلنیوس کاؤنٹی]]، [[چیک جمہوریہ]] کے [[پراگ]]، [[یونان]] کے [[ایتھنز]]، [[جارجیا]] کے [[باتومی]]، [[روس]] کے [[ماس کو]]، [[یاکاٹرنبرگ]]، [[سینٹ پیٹرز برگ]]، [[کیلننگراڈ اوبلاست]]، [[نیژنیوارتووسک]]، [[نوووسیبیرسک]]، [[روستووون-ڈان]] اور [[سوچی]]، [[کرغیزستان]] کے [[بیشکیک]] کے پروازیں [[2014ء]] میں شروع کی۔<ref>[http://www.flyuia.com/enews_landings/landing-page-for-new-routes/en.html] {{wayback|url=http://www.flyuia.com/enews_landings/landing-page-for-new-routes/en.html |date=20140429075624}}</ref>

[[اکتوبر]] [[2015ء]] میں یو آئی اے پر روسی حکومت کی جانب سے روس کے مقامات پر پرواز کرنے پابندی لگا دی۔ یہ پابندی یوکرینی حکومت کی جانب سے روسی ائیرلائنز پر پابندی لگانے کا رد عمل تھا۔ <ref>http://www.theguardian.com/world/2015/oct/25/russia-and-ukraine-suspend-direct-flights-between-countries</ref>

سطر 47: سطر 46:
دیگر کم لاگت کے جہازوں کی طرح یو آئی اے سفر کے دوران مفت طعام کی سہولت فراہم نہیں کرتی سوائے پانی کے۔ تاہم مسافرین قبل از وقت اداکردہ طعام کی سہولت سے استفادہ کر سکتے ہیں۔<ref>http://www.flyuia.com/eng/information-and-services/in-flight/inflight-meals.html</ref>

جون 2016ء سے زیادہ تر یو آئی اے کی بین الاقوامی پروازیں ہاتھ میں ''مہیا سامان کے خرچ'' کے طور پر بیچے گئے۔ اگر مسافرین اسی کے تحت ٹکٹ حاصل کرنے کے بعد سامان لے جانا چاہیں، تو نہیں 60 امریکی ڈالر فی پرواز تک ادا کرنا ہوگا۔<ref>http://www.flyuia.com/eng/company/ukraine-international-airlines/press/news/1658.html?news=2879&category=1</ref>

[[2016ء]] کی گرما میں یو آئی اے نے دنیپروآویا (''پریواٹ'' گروپ کا حصہ) کی ای ایم بی 145 عارضی طور کرائے پر دیا کہ سزیرنیوتسی سے سی ڈبلیو سی تک روزآنہ خدمات جاری رکھیں کیونکہ موسم کی وجہ سے طیرانگاہ کی حالت اتنی اچھی نہیں تھی کہ ای-190 اور بی737 کی سرگرمیاں جاری رہیں۔<ref>http://www.ch-aviation.com/portal/news/47241-ukraine-intl-airlines-to-wet-lease-an-erj-145-this-summer</ref>

14. جون 2016 کو یو آئی اے کی دفاتر کی تلاشی لی گئی تھی۔ اس کا سبب یوکرین کے قومی انسداد رشوت بیورو کی ایک تحقیق تھی کہ مملکتی ہوابازی فنڈ کی ادائیگی عمل میں انہیں آئی تھی۔<ref>http://www.kyivpost.com/article/content/ukraine-politics/one-airline-fights-to-retain-pre-eminence-in-ukraine-416501.html</ref>
[[2016ء]] کی گرما میں یو آئی اے نے دنیپروآویا (''پریواٹ'' گروپ کا حصہ) کی ای ایم بی 145 عارضی طور کرائے پر دیا کہ سزیرنیوتسی سے سی ڈبلیو سی تک روزآنہ خدمات جاری رکھیں کیونکہ موسم کی وجہ سے طیرانگاہ کی حالت اتنی اچھی نہیں تھی کہ ای-190 اور بی737 کی سرگرمیاں جاری رہیں۔<ref>http://www.ch-aviation.com/portal/news/47241-ukraine-intl-airlines-to-wet-lease-an-erj-145-this-summer</ref>

14.06.2016 کو یو آئی اے کی دفاتر کی تلاشی لی گئی تھی۔ اس کا سبب یوکرین کے قومی انسداد رشوت بیورو کی ایک تحقیق تھی کہ مملکتی ہوابازی فنڈ کی ادائیگی عمل میں انہیں آئی تھی۔<ref>http://www.kyivpost.com/article/content/ukraine-politics/one-airline-fights-to-retain-pre-eminence-in-ukraine-416501.html</ref>

ملکیت کا ڈھانچا 22/6/2016 کو اس طرح ہے کہ کیاپیٹل انویسٹمنٹ پروجکٹ، یوکرین 74.1627% اور اونٹوبیٹ پروموشنز، قبرص 15.9108% رکھتے ہیں۔<ref>http://www.smida.gov.ua/db/participant/14348681</ref>
ملکیت کا ڈھانچا 22/6/2016 کو اس طرح ہے کہ کیاپیٹل انویسٹمنٹ پروجکٹ، یوکرین 74.1627% اور اونٹوبیٹ پروموشنز، قبرص 15.9108% رکھتے ہیں۔<ref>http://www.smida.gov.ua/db/participant/14348681</ref>

==پڑاؤ==
== پڑاؤ ==
[[File:UIA map.png|thumb|یوکرین انٹرنیشنل ایئرلائنز کی پرواز والے ممالک]]
[[File:UIA map.png|thumb|یوکرین انٹرنیشنل ایئرلائنز کی پرواز والے ممالک]]
{{اصل|یوکرین انٹرنیشنل ایئرلائنز کے پڑاؤ}}
{{اصل|یوکرین انٹرنیشنل ایئرلائنز کے پڑاؤ}}
یو آئی اے یوکرین کو [[یورپ]]، [[ایشیا]] اور [[مشرق وسطی]] کے قریب 70 پڑاووں کو جوڑتی ہے۔ اسی طرح اس کی پرواز نیو یارک شہر کے لیے بھی [[ بوریسپیل انٹرنیشنل ایئرپورٹ]] سے ہے اور وہ خانگی پروازیں بھی چلاتا ہے۔یو آئی اے ہر ہفتے 700 سے اوپر پروازیں چلاتی ہے اور مزید پڑاؤ کی خدمت وہ اپنے بین الاقوامی ساجھے داروں کے توسط سے کرتی ہے۔ اس طرح دنیا بھر کے 3,000 پڑاؤ کا احاطہ کیا جاتا ہے۔
یو آئی اے یوکرین کو [[یورپ]]، [[ایشیا]] اور [[مشرق وسطی]] کے قریب 70 پڑاووں کو جوڑتی ہے۔ اسی طرح اس کی پرواز نیو یارک شہر کے لیے بھی [[ بوریسپیل انٹرنیشنل ایئرپورٹ]] سے ہے اور وہ خانگی پروازیں بھی چلاتا ہے۔یو آئی اے ہر ہفتے 700 سے اوپر پروازیں چلاتی ہے اور مزید پڑاؤ کی خدمت وہ اپنے بین الاقوامی ساجھے داروں کے توسط سے کرتی ہے۔ اس طرح دنیا بھر کے 3٬000 پڑاؤ کا احاطہ کیا جاتا ہے۔

===کوڈشیئر معاہدے===
=== کوڈشیئر معاہدے ===
یوکرین انٹرنیشنل ایئرلائنز حسب ذیل [[کوڈشیئر معاہدہ|کوڈشیئر معاہدے]] ذیل کی ایئرلائنز کے ساتھ رکھتی ہے (جیساکہ [[نومبر]] [[2015ء]] کی صورت حال ہے):
یوکرین انٹرنیشنل ایئرلائنز حسب ذیل [[کوڈشیئر معاہدہ|کوڈشیئر معاہدے]] ذیل کی ایئرلائنز کے ساتھ رکھتی ہے (جیساکہ [[نومبر]] [[2015ء]] کی صورت حال ہے):
{{div col|3}}
{{div col|3}}
* [[ایئربالٹیک]]
* [[ایئربالٹیک]]
* [[ایئر فرانس]]
* [[ایئر فرانس]]
* [[ایئر مالدووا]]
* [[ایئر مالدووا]]
* [[آسٹرین ایئرلائنز]]
* [[آسٹرین ایئرلائنز]]
* [[آزربائیجان ایئر]]
* [[آزربائیجان ایئر]]
* [[بیلاویا]]
* [[بیلاویا]]
سطر 73: سطر 71:
* [[دنیپروآویا]]
* [[دنیپروآویا]]
* [[آبیریا (ایئرلائن)|آبیریا]]
* [[آبیریا (ایئرلائن)|آبیریا]]
* [[جیٹ بلو]]
* [[جیٹ بلو]]
* [[کے ایل ایم]]
* [[کے ایل ایم]]
* [[ٹی اے پی پرتگال]]
* [[ٹی اے پی پرتگال]]
* [[ٹرکش ایئرلائنز]]
* [[ٹرکش ایئرلائنز]]
{{div col end}}
{{div col end}}

==جہازوں کی تعداد==
== جہازوں کی تعداد ==
[[File:UR-PSC LLBG 06-12-2013-2.jpg|thumb|یوکرین انٹرنیشنل ایئرلائنز [[بوئینگ 737 نیکسٹ جنریشن|بوئینگ 737-800]]]]
[[File:UR-PSC LLBG 06-12-2013-2.jpg|thumb|یوکرین انٹرنیشنل ایئرلائنز [[بوئینگ 737 نیکسٹ جنریشن|بوئینگ 737-800]]]]
[[File:UR-GEA LLBG 06-12-2013-1.jpg|thumb|یوکرین انٹرنیشنل ایئرلائنز [[بوئینگ 767-300ای آر]]]]
[[File:UR-GEA LLBG 06-12-2013-1.jpg|thumb|یوکرین انٹرنیشنل ایئرلائنز [[بوئینگ 767-300ای آر]]]]
یوکرین انٹرنیشنل ایئرلائنز حسب ذیل جہازوں پر مشتمل ہے جیساکہ [[ستمبر]] [[2016ء]] کی صورت حال ہے:<ref>{{cite web|url=http://www.flyuia.com/eng/company/ukraine-international-airlines/fleet.html |title=وثائق سے نقل کردہ |accessdate=2011-04-07 |deadurl=yes |archiveurl=https://web.archive.org/web/20110521233645/http://www.flyuia.com/eng/company/ukraine-international-airlines/fleet.html |archivedate=21 مئی 2011 |df=dmy }}</ref><ref>{{cite web|url=http://www.planespotters.net/Airline/Ukraine-International-Airlines|title=یوکرین انٹرنیشنل ایئرلائنز جہازوں کی تعداد کی تفصیلات اور تاریخ|publisher=|accessdate=24 اپریل 2015}}</ref>
یوکرین انٹرنیشنل ایئرلائنز حسب ذیل جہازوں پر مشتمل ہے جیساکہ [[ستمبر]] [[2016ء]] کی صورت حال ہے:<ref>{{cite web|url=http://www.flyuia.com/eng/company/ukraine-international-airlines/fleet.html |title=وثائق سے نقل کردہ |accessdate=2011-04-07 |deadurl=yes |archiveurl=https://web.archive.org/web/20110521233645/http://www.flyuia.com/eng/company/ukraine-international-airlines/fleet.html |archivedate=21 مئی 2011 |df=dmy}}</ref><ref>{{cite web|url=http://www.planespotters.net/Airline/Ukraine-International-Airlines|title=یوکرین انٹرنیشنل ایئرلائنز جہازوں کی تعداد کی تفصیلات اور تاریخ|publisher=|accessdate=24 اپریل 2015}}</ref>

<center>
<center>
{| class="toccolours" border="1" cellpadding="3" style="border-collapse:collapse;text-align:center"
{| class="toccolours" border="1" cellpadding="3" style="border-collapse:collapse;text-align:center"
سطر 101: سطر 99:
|[[بوئینگ 737-300]]
|[[بوئینگ 737-300]]
|3
|3
|—
|&mdash;
|var.<br>&ndash;
|var.<br />
|&ndash;<br>&ndash;
|<br />
|var.<br>148
|var.<br />148
|132<br>148
|132<br />148
| 2017ء میں ہٹایا جائے گا۔
| 2017ء میں ہٹایا جائے گا۔
|-
|-
|[[بوئینگ 737-500]]
|[[بوئینگ 737-500]]
|6
|6
|–
|&ndash;
|var.
|var.
|–
|&ndash;
|var.
|var.
|111<br>112
|111<br />112
|2 2016ء میں خدمات سے ہٹایا جائے گا <ref>http://www.flyuia.com/eng/company/ukraine-international-airlines/press/news/1658.html?news=3205&category=1</ref>
|2 2016ء میں خدمات سے ہٹایا جائے گا <ref>http://www.flyuia.com/eng/company/ukraine-international-airlines/press/news/1658.html?news=3205&category=1</ref>
|-
|-
|[[بوئینگ 737-800]]
|[[بوئینگ 737-800]]
|16
|16
|2
|2
|var.<br>&ndash;
|var.<br />
|&ndash;<br>&ndash;
|<br />
|var.<br>189
|var.<br />189
|186<br>189
|186<br />189
|مزید دو جہاز 2017ء تک شامل ہو سکتے ہیں
|مزید دو جہاز 2017ء تک شامل ہو سکتے ہیں
|-
|-
|[[بوئینگ 737-900 ای آر]]
|[[بوئینگ 737-900 ای آر]]
|4
|4
|—
|&mdash;
|20<br>&ndash;
|20<br />
|&ndash;<br>&ndash;
|<br />
|var.<br>215
|var.<br />215
|189<br>215
|189<br />215
|
|
|-
|-
|[[بوئینگ 767-300 ای آر]]
|[[بوئینگ 767-300 ای آر]]
|4
|4
|—
|&mdash;
|12
|12
|38
|38
سطر 146: سطر 144:
|[[ایمبریئر ای 190]]
|[[ایمبریئر ای 190]]
|5
|5
|—
|&mdash;
|12
|12
|—
|&mdash;
|92
|92
|104
|104
|
|
|-
|-
! colspan="8" bgcolor=#2E9AFE|<span style="color:yellow;"> یوکرین انٹرنیشنل ایئرلائنز کے کارگو جہاز
! colspan="8" bgcolor=#2E9AFE|<span style="color:yellow;"> یوکرین انٹرنیشنل ایئرلائنز کے کارگو جہاز
|-
|-
|[[بوئینگ 737-300ایف]]
|[[بوئینگ 737-300ایف]]
|1
|1
|—
|&mdash;
|colspan="4" class="unsortable" |
|colspan="4" class="unsortable" |
|اعظم ترین ادائیگی شدنی بوجھ: 19 ٹن
|اعظم ترین ادائیگی شدنی بوجھ: 19 ٹن
|-
|-
!Total
!Total
!39
!39
سطر 168: سطر 166:
</center>
</center>

{{باب|ہوابازی }}
{{باب|ہوابازی}}

==مزید دیکھیں==
== مزید دیکھیے ==
* [[یوکرین میں حمل ونقل]]
* [[یوکرین میں حمل ونقل]]
*[[فہرست یوکرین کی ہوائی کمپنیاں]]
* [[فہرست یوکرین کی ہوائی کمپنیاں]]

== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}

==خارجی روابط==
== بیرونی روابط ==
{{commonscat-inline|Ukraine International Airlines|یوکرین انٹرنیشنل ایئرلائنز}}
{{commonscat-inline|Ukraine International Airlines|یوکرین انٹرنیشنل ایئرلائنز}}
*{{Official website|flyuia.com}}
* {{Official website|flyuia.com}}
*[http://mobile.flyuia.com/en موبائل ویب سائٹ]
* [http://mobile.flyuia.com/en موبائل ویب سائٹ]

{{یوکرین کی ہوائی کمپنیاں}}
{{یوکرین کی ہوائی کمپنیاں}}

نسخہ بمطابق 18:38، 10 دسمبر 2016ء

یوکرین انٹرنیشنل ایئرلائنز
 
آیاٹا
UU  ویکی ڈیٹا پر (P229) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آئیکاو
AUI  ویکی ڈیٹا پر (P230) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رمز الندا
؟؟
تاریخ آغاز 1992  ویکی ڈیٹا پر (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملک یوکرائن  ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بانی ادارہ غیرسرکاری گروہ  ویکی ڈیٹا پر (P749) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ہب اوڈیسا بین الاقوامی ہوائی اڈا  ویکی ڈیٹا پر (P113) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طیارے ایئربس اے330،  بوئنگ 737 این جی،  787 ڈریم لائنر  ویکی ڈیٹا پر (P121) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

یوکرین انٹرنیشنل ایئر لائنز (یوکرینی: ‎Приватне акціонерне товариство «Авіакомпанія Міжнародні Авіалінії України» (МАУ)، Aviakompaniya Mizhnarodni Avialiniyi Ukrayiny، [ˌɑwijɑkɔmˈpɑɲijɑ miʒnɑˈrɔdɲi ˌɑwijɑˈʎiɲiji ukrɑˈjɪnɪ]) ایک جوائنٹ اسٹاک کمپنی ہے جو ملک میں سرکردہ موقف رکھتی ہے اور یوکرین کی سب سے بڑی ایئرلائن کمپنی ہے۔ [1][2] اس کا اصل مرکز بوریسپیل انٹرنیشنل ایئر پورٹ ہے۔ یہ قومی اور بین الاقوامی مسافر پروازوں کارگو خدمات یورپ، مشرق وسطٰی، اور ریاستہائے متحدہ امریکہ اور ایشیاء کے لیے کرتی ہے۔ [3]

تاریخ

یوکرین انٹرنیشنل ایئر لائنز بوئینگ 737-500 استنبول اتاترک انٹرنیشنل ایئر پورٹ سے روانگی کی تیاری کرتے ہوئے۔
یو آئی اے کے جہاز ٹرمنل ڈی، کییو بوریسپیل انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر

اس ایئرلائن کی بنا 1 اکتوبر 1992ء کو رکھی گئی تھی جب اس اولین پرواز کیف سے لندن کے لیے روانہ ہوئی۔ یہ یوکرین میں "بیرونی سرمایہ سے مشترکہ پہل" کا پہلا واقعہ تھا اور سابق سوویت یونین میں پہلی ایئر لائنز تھی جس میں نئے بوئینگ 737-400 جہاز کا استعمال کیا گیا تھا۔ اس کے بانی حصے دار یوکرینین ایسوسی ایشن آف سیول ایوی ایشن اور گینس پیٹ ایوی ایشن، ایک آئرش جہازوں کے کرائے پر دینے والی کمپنی، تھے۔ 1996ء میں آسٹریلین ایئر لائنز اور سویس ایئر 9 ملین امریکی ڈالر کا سرمایہ لگاکر حصے دار بنے۔

یہ ایئرلائن اپنی کارگو سرگرمیاں بوئینگ 737-200 کے ساتھ 13 نومبر 1994ء سے لندن اور ایمسٹرڈیم پروازوں کے ساتھ شروع کی اور تاحال یہ بوئینگ 737-300ایف چلاتی ہے جو باربرداری سرگرمیوں کے لیے مخصوص جہاز ہے۔

2000ء میں یورپی بنک برائے بازتعمیروترقی 5.4 ملین امریکی ڈالر سرمایے کے ساتھ حصے دار بن گیا۔ 2006ء میں یو آئی اے نے باربرداری کے لیے ایک نئے درجہ بندی کے نظام کو اختیار کیا جس سے ایئرلائن کئی قسم کی اشیا جن میں زندہ جانوروں سے لے کر تازہ اغذیہ اور قیمتی چیزیں شامل تھے، لے جانا ممکن ہو گیا۔ اس کے علاوہ، ایک تیز رفتار خدمت متعارف کی گئی تاکہ ان گاہکوں کو ضروتوں کی تکمیل کی جا سکے جو جلد کارگو روانگی خدمات سے استفادہ کرنا چاہتے ہیں۔

فروری 2011ء میں یوکرینی حکومت نے یو اے آئی کی اس کی 61.6% حصے داری تین ذیلی حصے داروں کو بیچ دیا 36.2 ملین ڈالر میں بیچ دیا۔ 26 جولائی 2013ء کی صورت حال یہ ہے کہ ایئرلائن ملکیت یوکرین میں موجود کیاپیٹل انویسٹمنٹ پروجکٹ ایل ایل سی (74%) اور قبرص کی اونٹوبیٹ پروموشنز لیمیٹیڈ (26%) کے ہاتھوں ہے۔[4][5]

مالکوں کی نمائندگی آرون مے برگ کرتے ہیں جو ایگور کولوموئیسکی کے شراکتدار اور دیوالیہ پن کی شکار ایسروسویفٹ ایئرلائنز کے سابق چیف ایگزیکیٹیو آفیسر ہیں۔ اسی ایئرلائن سے جزوی طور پر لائسنس اور جہاز یوکرین انٹرنیشنل ایئرلائنز منتقل ہوئے تھے۔[6]

2013ء کی پہلی ششماہی میں ایئرلائن کی آمدورفت میں 60% اضافہ ہو کر 2٬200٬000 مسافرین تک پہنچی۔ کمپنی کے صدر یوری میروشنیکوو کے مطابق یو آئی اے کا منصوبہ ہے کہ وہی سالانہ نتائج (یعنی 4٬400٬000 تک کی آمدورفت کو پہنچنا ہے۔[7] 25 اپریل 2014 کو یو آئی اے کیف سے جان ایف کینیڈی انٹرنیشنل ائیرپورٹ تک مواتر پروازیں شروع کر چکی ہے۔[8]

اسی سال حریف ایسروسویفٹ کے معدوم ہو جانے کی وجہ سے یو آئی اے نئی پروازیں یوکرین سے آزربائیجان کے باقو، آرمینیا کے ییریون، قبرص کے لارناکا، جرمنی کے میونخ، پولینڈ کے وارسا، لتھووینیا کے ویلنیوس کاؤنٹی، چیک جمہوریہ کے پراگ، یونان کے ایتھنز، جارجیا کے باتومی، روس کے ماس کو، یاکاٹرنبرگ، سینٹ پیٹرز برگ، کیلننگراڈ اوبلاست، نیژنیوارتووسک، نوووسیبیرسک، روستووون-ڈان اور سوچی، کرغیزستان کے بیشکیک کے پروازیں 2014ء میں شروع کی۔[9]

اکتوبر 2015ء میں یو آئی اے پر روسی حکومت کی جانب سے روس کے مقامات پر پرواز کرنے پابندی لگا دی۔ یہ پابندی یوکرینی حکومت کی جانب سے روسی ائیرلائنز پر پابندی لگانے کا رد عمل تھا۔ [10]

دیگر کم لاگت کے جہازوں کی طرح یو آئی اے سفر کے دوران مفت طعام کی سہولت فراہم نہیں کرتی سوائے پانی کے۔ تاہم مسافرین قبل از وقت اداکردہ طعام کی سہولت سے استفادہ کر سکتے ہیں۔[11]

جون 2016ء سے زیادہ تر یو آئی اے کی بین الاقوامی پروازیں ہاتھ میں مہیا سامان کے خرچ کے طور پر بیچے گئے۔ اگر مسافرین اسی کے تحت ٹکٹ حاصل کرنے کے بعد سامان لے جانا چاہیں، تو نہیں 60 امریکی ڈالر فی پرواز تک ادا کرنا ہوگا۔[12]

2016ء کی گرما میں یو آئی اے نے دنیپروآویا (پریواٹ گروپ کا حصہ) کی ای ایم بی 145 عارضی طور کرائے پر دیا کہ سزیرنیوتسی سے سی ڈبلیو سی تک روزآنہ خدمات جاری رکھیں کیونکہ موسم کی وجہ سے طیرانگاہ کی حالت اتنی اچھی نہیں تھی کہ ای-190 اور بی737 کی سرگرمیاں جاری رہیں۔[13]

14. جون 2016 کو یو آئی اے کی دفاتر کی تلاشی لی گئی تھی۔ اس کا سبب یوکرین کے قومی انسداد رشوت بیورو کی ایک تحقیق تھی کہ مملکتی ہوابازی فنڈ کی ادائیگی عمل میں انہیں آئی تھی۔[14]

ملکیت کا ڈھانچا 22/6/2016 کو اس طرح ہے کہ کیاپیٹل انویسٹمنٹ پروجکٹ، یوکرین 74.1627% اور اونٹوبیٹ پروموشنز، قبرص 15.9108% رکھتے ہیں۔[15]

پڑاؤ

یوکرین انٹرنیشنل ایئرلائنز کی پرواز والے ممالک

یو آئی اے یوکرین کو یورپ، ایشیا اور مشرق وسطی کے قریب 70 پڑاووں کو جوڑتی ہے۔ اسی طرح اس کی پرواز نیو یارک شہر کے لیے بھی بوریسپیل انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے ہے اور وہ خانگی پروازیں بھی چلاتا ہے۔یو آئی اے ہر ہفتے 700 سے اوپر پروازیں چلاتی ہے اور مزید پڑاؤ کی خدمت وہ اپنے بین الاقوامی ساجھے داروں کے توسط سے کرتی ہے۔ اس طرح دنیا بھر کے 3٬000 پڑاؤ کا احاطہ کیا جاتا ہے۔

کوڈشیئر معاہدے

یوکرین انٹرنیشنل ایئرلائنز حسب ذیل کوڈشیئر معاہدے ذیل کی ایئرلائنز کے ساتھ رکھتی ہے (جیساکہ نومبر 2015ء کی صورت حال ہے):

جہازوں کی تعداد

یوکرین انٹرنیشنل ایئرلائنز بوئینگ 737-800
یوکرین انٹرنیشنل ایئرلائنز بوئینگ 767-300ای آر

یوکرین انٹرنیشنل ایئرلائنز حسب ذیل جہازوں پر مشتمل ہے جیساکہ ستمبر 2016ء کی صورت حال ہے:[16][17]

یوکرین انٹرنیشنل ایئرلائنز کے جہاز
جہاز برسرخدمت احکام مسافرین نوٹس
C Y+ Y Total
بوئینگ 737-300 3 var.

var.
148
132
148
2017ء میں ہٹایا جائے گا۔
بوئینگ 737-500 6 var. var. 111
112
2 2016ء میں خدمات سے ہٹایا جائے گا [18]
بوئینگ 737-800 16 2 var.

var.
189
186
189
مزید دو جہاز 2017ء تک شامل ہو سکتے ہیں
بوئینگ 737-900 ای آر 4 20

var.
215
189
215
بوئینگ 767-300 ای آر 4 12 38 211 261
ایمبریئر ای 190 5 12 92 104
یوکرین انٹرنیشنل ایئرلائنز کے کارگو جہاز
بوئینگ 737-300ایف 1 اعظم ترین ادائیگی شدنی بوجھ: 19 ٹن
Total 39 2

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. "یوکرین انٹرنیشنل ایئر لائنز۔"
  2. "Contact یوکرین انٹرنیشنل ایئر لائنز سے ربط کریں۔" یوکرین انٹرنیشنل ایئر لائنز، ماخوذ جون 2010ء۔ "پتہ: یوکرین انٹرنیشنل ایئر لائنز 201-203، کھارکیفزکے روڈ، کیف، 02121، یوکرین"
  3. "یوکرین انٹرنیشنل ایئر لائنز کیف سے راست نیو یارک پرواز شروع کررہا ہے"۔ کییوپوسٹ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 اپریل 2015 
  4. "یو اے آئی اب قبرص کی اونٹوبیٹ پروموشنز لیمیٹیڈ کے ماتحت"۔ سی ایچ ایوی ایشن۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 جولا‎ئی 2013ء 
  5. "یو اے آئی کے حصص گیرندوں کی فہرست (یوکرینی میں)"۔ Ukrainian state register of shareholders۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 جولا‎ئی 2013ء 
  6. http://www.bloomberg.com/research/stocks/private/person.asp?personId=51663044&privcapId=27721200&previousCapId=27721200&previousTitle=ایسروسویفٹ ایئرلائن،%20CJSC
  7. МАУ похвасталась ростом пассажиропотока и планами начать полеты в США۔ Korrespondent.net (بزبان یوکرینی)۔ UNIAN۔ 26 جولائی 2013۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 ستمبر 2013 
  8. "یو آئی اے کیف سے نیو یارک تک لگاتار خدمات کے لیے ٹکٹ فروخت کر رہی ہے"۔ یوکرین انٹرنیشنل ایئرلائنز۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 فروری 2014 
  9. [1] آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ flyuia.com (Error: unknown archive URL)
  10. http://www.theguardian.com/world/2015/oct/25/russia-and-ukraine-suspend-direct-flights-between-countries
  11. http://www.flyuia.com/eng/information-and-services/in-flight/inflight-meals.html
  12. http://www.flyuia.com/eng/company/ukraine-international-airlines/press/news/1658.html?news=2879&category=1
  13. http://www.ch-aviation.com/portal/news/47241-ukraine-intl-airlines-to-wet-lease-an-erj-145-this-summer
  14. http://www.kyivpost.com/article/content/ukraine-politics/one-airline-fights-to-retain-pre-eminence-in-ukraine-416501.html
  15. http://www.smida.gov.ua/db/participant/14348681
  16. "وثائق سے نقل کردہ"۔ 21 مئی 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 اپریل 2011 
  17. "یوکرین انٹرنیشنل ایئرلائنز جہازوں کی تعداد کی تفصیلات اور تاریخ"۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 اپریل 2015 
  18. http://www.flyuia.com/eng/company/ukraine-international-airlines/press/news/1658.html?news=3205&category=1

بیرونی روابط

ویکی ذخائر پر یوکرین انٹرنیشنل ایئرلائنز سے متعلق تصاویر