"دیوتا (ناول)" کے نسخوں کے درمیان فرق

Jump to navigation Jump to search
م
=== فرہاد علی تیمور ===
ایک ایسے شخص کی کہانی بیان کی گئی ہے جو ٹیلی پیتھی کا علم اس وقت سیکھتا ہے جب یہ بہت پسمانہ تھا اور ابھی اپنی جہتوں کی تلاش میں تھا۔
رفتہ رفتہ فرہاد اس علم میں قابلیت حاصل کرتا ہے اور دوستوں کے لیے دوست اور دشمنوں کے لیے وزابعذاب بنتا ہے۔اسے ایک پاکستانی شخص کے طور پر بتایا گیا ہے جو محب وطن ہے لیکن ملک سے باہر ہی رہتا ہے زیادہ تر وقت اصل میں کسی جگہ اس کا ٹھکانہ نہیں ہے۔
فرہاد کی زندگی کی کہانی بیان کی گئی ہے جس میں دوست دشندشمن اپنے بیکانے سبھی کا نہایت تفصیل سے بتایا گیا ہےہے۔
 
[[زمرہ:اردو افسانہ]]

فہرست رہنمائی