"بلوچستان (خطہ)" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
املا کی درستی ، بمطابق ویکی املائی منشور, replaced: ایشیاء ← ایشیا (2) using AWB
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
[[Image:Balochistan Map.jpeg|thumb|400px|بلوچستان کا نقشہ هیں]]
[[Image:Major ethnic groups of Pakistan in 1980.jpg|thumb|400px|1980ء میں پاکستان اور گرد و نواح کے اہم نسلی گروہ، بلوچ قبائل کے حصے کو گلابی رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے]]


خطہ بلوچستان یا '''بلوچستان''' (بلوچوں کی زمین) جنوبی ایشیا کے [[سطح مرتفع ایران]] میں واقع ایک خطہ ہے۔
خطہ بلوچستان یا '''بلوچستان''' (بلوچوں کی زمین) جنوبی ایشیا کے [[سطح مرتفع ایران]] میں واقع ایک خطہ ہے۔

نسخہ بمطابق 06:15، 29 دسمبر 2016ء

فائل:Balochistan Map.jpeg
بلوچستان کا نقشہ هیں

خطہ بلوچستان یا بلوچستان (بلوچوں کی زمین) جنوبی ایشیا کے سطح مرتفع ایران میں واقع ایک خطہ ہے۔

تعارف و تفصیل

اس خطے میں مغربی پاکستان، جنوب مشرقی ایران اور جنوب مغربی افغانستان کے کچھ حصے شامل ہیں۔ اس خطے کا نام اس خطے میں رہنے والے بلوچ قبائل کی وجہ سے بلوچستان پڑ گیا۔ اس خطے میں زیادہ تر بلوچی زبان بولنے والے لوگ رہتے ہیں اور اس خطے کی دوسری اہم زبان بروہی ہے۔ شمال مشرقی بلوچستان میں رہنے والے کچھ لوگ پشتو زبان بھی بولتے ہیں۔ بلوچستان کا مغربی حصہ جو بلوچوں کا اصل وطن ہے مکران کہلاتا ہے۔

مزید دیکھئے

حوالہ جات


متناسقات: 28°53′N 64°25′E / 28.883°N 64.417°E / 28.883; 64.417