"بلوچستان (خطہ)" کے نسخوں کے درمیان فرق

متناسقات: 28°53′N 64°25′E / 28.883°N 64.417°E / 28.883; 64.417
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 22: سطر 22:
{{Commonscat|Balochistan}}
{{Commonscat|Balochistan}}


[[زمرہ:جغرافیہ جنوبی ایشیا]]
[[زمرہ:جغرافیہ مغربی ایشیا]]
[[زمرہ:بلوچی الفاظ اور جملے]]
[[زمرہ:بلوچی الفاظ اور جملے]]
[[زمرہ:پاکستان کے خطے]]
[[زمرہ:پاکستان کے خطے]]

نسخہ بمطابق 07:05، 29 دسمبر 2016ء

فائل:Balochistan Map.jpeg
بلوچستان کا نقشہ هیں

خطہ بلوچستان یا بلوچستان (بلوچوں کی زمین) جنوبی ایشیا کے سطح مرتفع ایران میں واقع ایک خطہ ہے۔

تعارف و تفصیل

اس خطے میں مغربی پاکستان، جنوب مشرقی ایران اور جنوب مغربی افغانستان کے کچھ حصے شامل ہیں۔ اس خطے کا نام اس خطے میں رہنے والے بلوچ قبائل کی وجہ سے بلوچستان پڑ گیا۔ اس خطے میں زیادہ تر بلوچی زبان بولنے والے لوگ رہتے ہیں اور اس خطے کی دوسری اہم زبان بروہی ہے۔ شمال مشرقی بلوچستان میں رہنے والے کچھ لوگ پشتو زبان بھی بولتے ہیں۔ بلوچستان کا مغربی حصہ جو بلوچوں کا اصل وطن ہے مکران کہلاتا ہے۔

مزید دیکھئے

حوالہ جات


28°53′N 64°25′E / 28.883°N 64.417°E / 28.883; 64.417